• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں لشکر کے تین اعانت کار گرفتار: پولیس

بانڈی پورہ میں لشکر کے تین اعانت کار گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
15/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پولیس نے بانڈی پورہ ضلع میں لشکر طیبہ سے وابستہ تین معاونین کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ بانڈی پورہ قصبہ اور اُس کے ملحقہ علاقوں میں ملی ٹینٹ معاونین کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد 26آر آر، 3بٹالین سی آر پی ایف اور پولیس نے مشترکہ آپریشن طور پر آپریشن شروع کیا جس دوران تین اعانت کاروں کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے سے قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا ہے. پولیس نے گرفتارشدگان کی شناخت غلام محمد ، ارشاد حسین ساکنان اشٹنگو بانڈی پورہ اور عاشق حسن ساکن سوپور کے بطور کی ہے۔ پولیس نے کہاکہ ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ اعانت کار ضلع میں سرگرم جنگجووں کو منطقی مدد فراہم کر رہے تھے۔پولیس کے مطابق گرفتار اعانت کاروں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود اور دوسرا قا بل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جی ایم سی سرینگر اور اس کے ساتھ منسلک اسپتالوں میں تعینات 42 ڈاکٹر و طبی اہلکار کورونا میں مبتلا

Next Post

پاکستان کے 300سے 400 شدت پسند درندازی کی فراق میں: آرمی چیف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
آرمی چیف جنرل نروانے  نے انڈیا کے نئے چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

پاکستان کے 300سے 400 شدت پسند درندازی کی فراق میں: آرمی چیف

امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ میں ہلاک

امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ میں ہلاک

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

گلمرگ اور سونہ مرگ میں تازہ برف باری

شبانہ درجہ حرارت میں بہتری، 18 جنوری تک موسم ایک بار پھر کروٹ بدل سکتا ہے

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

جموں وکشمیر میں ”وویک اینڈ‘ لاک ڈاون کا دوسرا دن، سبھی تجارات مراکز بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »