• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس ایس بی نے کورونا سے متاثرہ اُمیدواروں کے الگ سے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا

ایس ایس بی نے کورونا سے متاثرہ اُمیدواروں کے الگ سے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا

by امت ڈیسک
19/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں کووڈ کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ نے کورونا سے متاثر اُمیدواروں کو الگ سے تحریری امتحانات (سی بی ٹی) لینے کا فیصلہ کیا ہے۔سروسز سلیکشن بورڈ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں کورونا کی صورتحال دن بہ دن گھمبیر ہوتی جارہی ہیں جس کو مد نظر رکھتے ہوئے بورڈ نے ایسے اُمیدواروں کے الگ سے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے جن کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔بورڈ ترجمان نے بتایا کہ متاثرہ اُمیدواروں کی ٹیسٹ رپورٹ کا محکمہ صحت کے ذمہ داروں سے جانچ پڑتال کے بعد ہی اُنہیں ان امتحانات میں شرکت کرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوم جمہوریہ کے پیش نظر پٹھان کوٹ جموں شاہراہ پر سیکورٹی ہائی الرٹ

Next Post

یوم جمہوریہ تقریبات: سر ینگر میں سیکورٹی مزید سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ تیز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
یوم جمہوریہ تقریبات: سر ینگر میں سیکورٹی مزید سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ تیز

یوم جمہوریہ تقریبات: سر ینگر میں سیکورٹی مزید سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ تیز

لکھنؤ کے3افراد کا گھر میں ہی قتل، سرینگر جموں شاہراہ پر لاپتہ ہونے کا دعویٰ جھوٹا

لکھنؤ کے3افراد کا گھر میں ہی قتل، سرینگر جموں شاہراہ پر لاپتہ ہونے کا دعویٰ جھوٹا

جموں و کشمیرمیں عسکریت کی روک تھام کے لئے ایک اور تحقیقاتی ایجنسی قائم

اننت ناگ میں سی آر پی ایف بینکر پر حملہ

اضافی فورسز کی تعیناتی سے عوام میں خوف و ہراس کا ماحول: حریت کانفرنس

کشمیر پریس کلب پر زبردستی قبضہ حد درجہ افسوسناک: حریت کانفرنس(میر واعظ)

کورونا معاملات میں اضافہ: سکمز فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ

جموں و کشمیر میں کرونا کے 5818 نئےکیسز کی تصدیق، چار فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »