• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوم جمہوریہ تقریبات: سر ینگر میں سیکورٹی مزید سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ تیز

فائل فوٹو

یوم جمہوریہ تقریبات: سر ینگر میں سیکورٹی مزید سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ تیز

by امت ڈیسک
19/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر کے تجارتی مرکز لالچوک سمیت کئی علاقوں میں بدھ کے روز فورسز اہلکاروں نے ناکے لگا کر گاڑیوں اور راہگیروں کو روک کر اُن کی تلاشی لی۔ شہر میں جہاں ناکوں کے جال کو مزید توسیع دی گئی ہے وہیں حساس مقامات پر سیکورٹی کی نفری میں بھی اضافہ کیا گیا ہے اور اُنہیں مزید چوکنا بھی رکھا گیا ہے۔ سرکاری زرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز اہلکاروں نے سری نگر کے لالچوک اور دیگر علاقوں میں عارضی ناکے لگائے اور وہ گاڑیوں کو روک کر اُن کی اور ان میں سوار لوگوں کی تلاشی لے رہے تھے۔  عینی شاہدین  نے بتایا کہ فورسز اہلکار راہگیروں کو بھی روک کر اُن کی جامہ تلاشی لے رہے تھے اور ان سے پوچھ گچھ بھی کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے روایتی لباس ’پھیرن‘ پہنا تھا ان سے وہ نکالنے یا اوپر کرنے کو کہا جارہا تھا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ راہگیروں کی جامہ تلاشی لے کر اُن کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے جا رہے تھے۔ فورسز اہلکار مشکوک نظر آنے والے راہگیروں کو بھی روک کر اُن کی جامہ تلاشی اور ان کے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد اُنہیں اپنے اپنے منزلوں کی طرف جانے کی اجازت دیتے تھے۔ ذرائع کے مطابق لالچوک کے ساتھ ساتھ سرینگر کے ڈاؤن ٹاؤن علاقے میں بھی سیکورٹی کو چوکس رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔  واضح رہے ہر برس کی طرح رواں سال بھی یوم جمہوریہ کے پیش نظر سرینگر شہر کے حساس علاقوں میں فورسز کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے راہگیروں پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وادی کے دیگر اضلاع میں بھی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے نیز جگہ جگہ پر ناکے قائم کئے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس ایس بی نے کورونا سے متاثرہ اُمیدواروں کے الگ سے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا

Next Post

لکھنؤ کے3افراد کا گھر میں ہی قتل، سرینگر جموں شاہراہ پر لاپتہ ہونے کا دعویٰ جھوٹا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
لکھنؤ کے3افراد کا گھر میں ہی قتل، سرینگر جموں شاہراہ پر لاپتہ ہونے کا دعویٰ جھوٹا

لکھنؤ کے3افراد کا گھر میں ہی قتل، سرینگر جموں شاہراہ پر لاپتہ ہونے کا دعویٰ جھوٹا

جموں و کشمیرمیں عسکریت کی روک تھام کے لئے ایک اور تحقیقاتی ایجنسی قائم

اننت ناگ میں سی آر پی ایف بینکر پر حملہ

اضافی فورسز کی تعیناتی سے عوام میں خوف و ہراس کا ماحول: حریت کانفرنس

کشمیر پریس کلب پر زبردستی قبضہ حد درجہ افسوسناک: حریت کانفرنس(میر واعظ)

کورونا معاملات میں اضافہ: سکمز فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ

جموں و کشمیر میں کرونا کے 5818 نئےکیسز کی تصدیق، چار فوت

پروفیسر خالد حامدی نہیں رہے!

پروفیسر خالد حامدی نہیں رہے!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »