• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرکاری ملازمین کو یومِ جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کرنے کی ہدایت

فائل فوٹو

سرکاری ملازمین کو یومِ جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کرنے کی ہدایت

by امت ڈیسک
20/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) جموں و کشمیر انتظامیہ  نے جمعرات کو جموں میں تعینات سرکاری اور پبلک سیکٹر کے اداروں کے تمام افسران اور ملازمین کو حکم دیا کہ وہ اپنی سرکاری ڈیوٹی کے ایک حصے کے طور پر 26جنوری کی تقریب میں شرکت کریں۔ حکومت کی جانب سے جاری ایک سرکلر میں کہا گیا ہے، ’’یوم جمہوریہ – 2022 کی مرکزی تقریب مولانا آزاد اسٹیڈیم، جموں میں منعقد کی جا رہی ہے، جہاں لیفٹیننٹ گورنر تقریب کی صدارت کریں گے اور سلامی لیں گے‘‘۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز کے محکمے اور چیف ایگزیکٹوز اس تقریب میں اپنی اور ان کے ماتحت ملازمین کی شرکت کو یقینی بنائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برطانیہ کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، ماسک کی پابندی ختم

Next Post

حکومت تسلیم کروانے کے لیے تمام شرائط پوری کیں:طالبان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
حکومت تسلیم کروانے کے لیے تمام شرائط پوری کیں:طالبان

حکومت تسلیم کروانے کے لیے تمام شرائط پوری کیں:طالبان

لاک ڈاؤن کا نفاذ شوق نہیں بلکہ مجبوری ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

لاک ڈاؤن کا نفاذ شوق نہیں بلکہ مجبوری ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

کشمیر پریس کلب کی رجسٹریشن کی منسوخی اور احاطے پر قبضہ غیر قانونی، آزاد صحافت پر حملہ :پریس کلب آف انڈیا

کشمیر پریس کلب کی رجسٹریشن کی منسوخی اور احاطے پر قبضہ غیر قانونی، آزاد صحافت پر حملہ :پریس کلب آف انڈیا

کورونا معاملات میں اضافہ: سکمز فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ

جموں وکشمیر میں کورونا کے نئے 5ہزار 992 معاملات درج، 7 اموات

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

جمعہ دوپہر 2بجے سے پیر صبح 6 بجے تک اب رہے گا لاک ڈاؤن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »