• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

by امت ڈیسک
21/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) تاریخی جامع مسجد سرینگر میں لگاتار 25 ویں جمعۃ المبارک کو بھی جموں و کشمیر انتظامیہ نے نماز کی ادائیگی کی اجازت نہیں  دی گئی۔ انجمن اوقاف نے یہ بات پھر دہرائی کہ ’’ایک خاص منصوبے کے تحت تاریخی جامع مسجد کو بند رکھنے کا عمل جاری ہے جو نہ صرف صریح ’مداخلت فی الدین‘  ہے بلکہ یہ عمل مذہبی حقوق کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے۔‘‘انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’اگرچہ انجمن اوقاف نے مہلک وبا کورونا وائرس کی بڑھتے کیسز کے پیش نظر تمام تر ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر کا اہتمام کر رکھا ہے، اس کے باوجود نماز جمعہ کی اجازت نہ ملنا  حد درجہ افسوسناک اور باعث اضطراب ہے۔‘‘ دریں اثناء، انجمن نے اس امرکو بھی ’’حد درجہ تکلیف دہ اور اذیت ناک‘‘ قرار دیا کہ ’’انجمن کے سربراہ میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق 5 اگست 2019 سے لگاتار نظر بند ہیں جس سے ان کی منصبی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ پر امن سرگرمیوں پر بھی قدغن عائد ہے۔‘‘بیان میں کہا گیا کہ ‘‘حکام کو چاہئے کہ وہ حقائق کا اعتراف کرتے ہوئے نہ صرف جامع مسجد سرینگر کو نماز جمعہ کیلئے کھول دیں بلکہ میرواعظ کی رہائی کو بھی یقینی بنائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں ٹرانسمیشن لائن کو ہوئے نقصان سے کشمیر میں بجلی متاثر رہے گی

Next Post

بادامی باغ چھاونی میں کور گروپ کی میٹنگ، کئی اہم فیصلے لئے گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بادامی باغ چھاونی میں کور گروپ کی میٹنگ، کئی اہم فیصلے لئے گئے

بادامی باغ چھاونی میں کور گروپ کی میٹنگ، کئی اہم فیصلے لئے گئے

ویک اینڈ لاک ڈاؤن سے معمولات زندگی متاثر

ویک اینڈ لاک ڈاؤن سے معمولات زندگی متاثر

کلبل شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک:پولیس

کلبل شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک:پولیس

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

برف باری کی پیشن گوئی کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ پر اتوار کے روز ٹریفک کی آمدورفت معطل رہے گی

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »