(سرینگر) محکمہ موسمیات کی اتوار کے روز برف باری اور بارشوں کی پیش گوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے حکام نے اتوار(23 جنوری) کے روز شاہراہ پر ٹریفک معطل رکھنے کا فیصلہ لیا ہے۔ حکام نے کہا کہ اگر موسم ٹھیک رہا تو اُس صورت میں صرف چھوٹی گاڑیوں کو جموں سے سرینگر کی طرف جانے کی اجازت ہوگی ۔
Traffic plan for 23-01-2022 @JmuKmrPolice pic.twitter.com/xEQUmNBv6A
— J&K Traffic Police (@Traffic_hqrs) January 22, 2022