• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں حد بندی عمل جاری، جلد ہی اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے  

جموں و کشمیر میں حد بندی عمل جاری، جلد ہی اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے  

حالات معمول پر لوٹ آنے کے ساتھ ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بھی بحال کیا جائے گا: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ  

by امت ڈیسک
22/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) جموں و کشمیر میں حد بندی عمل شروع ہو چکا ہے اور جلد ہی اسمبلی انتخابات منعقد ہونگے، کی بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ میں نے لوک سبھا میں یقین دہانی کرائی ہے کہ جیسے ہی جموں و کشمیر میں حالات معمول پر آئیں گے جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ مل جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے وعدہ پر کار بند ہے ۔ ان باتوں کا اظہار وزیر داخلہ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جموں و کشمیر کا ضلعی گڈ گورننس انڈیکس جاری کرنے کے موقعہ پرکیا. وزیر داخلہ نے کہا کہ گڈ گورننس انڈیکس آج شروع کیا گیا ہے، اس سے جموں و کشمیر کے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا تاکہ ضلع کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے، نتیجہ کو ہدف بنایا جا سکے اور ترسیل کا نظام بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیکس میں ضلعی سطح پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی پالیسیوں، اسکیموں اور پروگراموں کی نگرانی کی گئی ہے۔اس پروگرام میں وزیر اعظم کے دفتر میںموجود مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ، جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا بھی بھی موجود تھے۔ یہ پورا پروگرام سینٹر فار گڈ گورننس حیدرآباد کے تعاون سے کیا جارہا ہے۔ اس دوران 12 اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کے ذریعے ریاست کے مختلف علاقوں کی ترقی کی کامیابیوں کا حساب کتاب پیش کیا جائے گا۔اس موقعہ پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں حد بندی شروع ہو چکی ہے اور جلد ہی ہم انتخابات کرائیں گے۔ امیت شاہ نے کہا کہ میں نے لوک سبھا میں یقین دہانی کرائی ہے کہ جیسے ہی جموں و کشمیر میں حالات معمول پر آئیں گے، جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ مل جائے گا. انہوں نے کہا کہ میں یقین دلانا چاہتا ہو ں کہ جموں و کشمیر میں جیسے ہی حالات بہتر ہونگے تو ریاستی درجہ بھی بحال کیا جائے گا۔ امیت شاہ نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر میں کچھ سیاسی لیڈران ذاتی مفاد کیلئے پروپگنڈا کر رہے ہیں۔ تاہم میں یہ نوجوانوں سے کہنا چاہتا ہو کہ کروڑوں روپے کی صنعتی پالیسیاں جموں و کشمیر میں رائج ہو رہی ہے جبکہ نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ ان بے بنیاد پروپگنڈا کی جانب توجہ نہ دیں ۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جمہوریت کی جڑیں مضبوط ہو گئی ہے اور آج ملک کیلئے انتہائی ایک اہم دن ہے جو بھی جموں و کشمیر سے شروع ہوا ہے وہ ملک کے دیگر ریاستوں تک پہنچایا جائے گا ۔ امیت شاہ نے کہا کہ میں کہنا چاہتا ہوں کہ جموں و کشمیر کیلئے وزیر اعظم مودی نے جو وعدے کئے ہیں ان کو عملایا جا رہا ہے اور جموں کشمیر کیلئے وزیر اعظم کا جو نظریہ ہے وہ قابل سراہنا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

Next Post

کئی سالوں بعد جموں و کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 2سو سے کم ایک بڑی کامیابی: وائی کے جوشی   

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
کئی سالوں بعد جموں و کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 2سو سے کم ایک بڑی کامیابی: وائی کے جوشی    

کئی سالوں بعد جموں و کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 2سو سے کم ایک بڑی کامیابی: وائی کے جوشی   

تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیا جانا چاہئے: انتونیوگوتریز

تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیا جانا چاہئے: انتونیوگوتریز

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

خاموشی کا یہ مطلب نہیں کہ کشمیر میں حالات نارمل ہیں: محبوبہ مفتی

"شیر پونچھ” یشپال شرما کا انتقال

"شیر پونچھ" یشپال شرما کا انتقال

24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »