• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیا جانا چاہئے: انتونیوگوتریز

تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیا جانا چاہئے: انتونیوگوتریز

کئی بارتنازع کے حل کی پیشکش کی

by امت ڈیسک
22/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نیو یارک) اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھر کشمیرکے بارے میں عالمی ادارے کے موقف کااعادہ کیاہے کہ مسئلے کواقوام متحدہ کے چارٹر،سلامتی کونسل کی قراردادوں اور پاکستان اوربھارت کے درمیان دوطرفہ سمجھوتوں سے حل کرنے پر زور دیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے مسئلہ کشمیرکے بارے میں عالمی ادارے کے موقف کااعادہ کیاہے کہ اس مسئلے کواقوام متحدہ کے چارٹر،سلامتی کونسل کی قراردادوں اور پاکستان اوربھارت کے درمیان دوطرفہ سمجھوتوں کی بنیادپرحل کیاجاناچاہئے۔ انتونیوگوتریزنے اس موقف کااعادہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے سربراہ کے طورپردوسری مدت کے آغازکے موقع پرایک سوال کے جواب میں کیا۔ انہوں نے امیدظاہر کی کہ متنازعہ علاقے میں انسانی حقوق کااحترام کیاجائے گا۔ سیکرٹری جنرل نے کہاکہ اقوام متحدہ کشمیرمیں قیام امن کی کارروائی میں شامل ہے، بھارت اور پاکستان میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصرگروپ موجود ہیں جومتنازعہ علاقے میں کنٹرول لائن پر نظر رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں نے کئی بارتنازع کے حل کی پیشکش کی ہے اور ہمیں امیدہے کہ یہ مسئلہ پرامن طورپرحل ہوسکتاہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کئی سالوں بعد جموں و کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 2سو سے کم ایک بڑی کامیابی: وائی کے جوشی   

Next Post

خاموشی کا یہ مطلب نہیں کہ کشمیر میں حالات نارمل ہیں: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

خاموشی کا یہ مطلب نہیں کہ کشمیر میں حالات نارمل ہیں: محبوبہ مفتی

"شیر پونچھ” یشپال شرما کا انتقال

"شیر پونچھ" یشپال شرما کا انتقال

24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

سرینگر جموں شاہراہ اتوار کو بند رہی

دیہی علاقوں میں تعمیر نو کے لئے اب سے سرپنچ دے گا اجازت: سرکاری حکم نامہ

دیہی علاقوں میں تعمیر نو کے لئے اب سے سرپنچ دے گا اجازت: سرکاری حکم نامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »