• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
"شیر پونچھ” یشپال شرما کا انتقال

"شیر پونچھ” یشپال شرما کا انتقال

by امت ڈیسک
23/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پونچھ) ضلع پونچھ سے تعلق رکھنے والے سابق قانون ساز کونسل کے رکن یشپال شرما حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اس دنیا کو خیر آباد کہہ گیے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق یشپال شرما کی موت  سنیچر اور اتوار کی درمیانی رات کو اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے پونچھ میں واقع ہوئی  ہے۔ یاد رہے یشپال شرما کا تعلق جموں کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا اور ان کی عمر 76 سال کے قریب بتاٸی جا رہی ہے۔ یشپال شرما کو شیرِ پونچھ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خاموشی کا یہ مطلب نہیں کہ کشمیر میں حالات نارمل ہیں: محبوبہ مفتی

Next Post

24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

سرینگر جموں شاہراہ اتوار کو بند رہی

دیہی علاقوں میں تعمیر نو کے لئے اب سے سرپنچ دے گا اجازت: سرکاری حکم نامہ

دیہی علاقوں میں تعمیر نو کے لئے اب سے سرپنچ دے گا اجازت: سرکاری حکم نامہ

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 6253کیسئز درج، 7 فوت

صحافی سجاد گل کا پی ایس اے ڈوزیئر: فلاح و بہبود کے تعلق سے کم رپورٹنگ اور ملک دشمنی کو بڑھاوا دینا کے الزامات

صحافی سجاد گل کا پی ایس اے ڈوزیئر: فلاح و بہبود کے تعلق سے کم رپورٹنگ اور ملک دشمنی کو بڑھاوا دینا کے الزامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »