• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 6253کیسئز درج، 7 فوت

by امت ڈیسک
23/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں اتوار کے روز مزید 6253 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے جبکہ سات مریض فوت ہوئے ۔سرکاری ذرائع نے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ سرینگر میں اتوار کے روز 1464افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے، بارہ مولہ میں 564، بڈگام میں 590، پلوامہ میں 150، کپواڑہ میں 344، اننت ناگ میں 578، بانڈی پورہ میں 261، گاندربل میں 320، کولگام میں 174اور شوپیاں میں 54افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی. جموں ضلع میں 1075افراد کی رپورٹ اتوار کے روز مثبت آئی ہے، اُدھم پور میں 114، راجوری میں 35، ڈوڈہ میں 140، کٹھوعہ میں 83، سانبہ میں 47، کشتواڑ میں 26، پونچھ میں 10، رام بن میں 176اور ریاسی میں 48افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔دریں اثنا لوگ کسی بھی ایمرجنسی کے دوران چوبیس گھنٹے کام کرنے والی مفت ایمبولنس خدمات سے اَپنی دہلیز پر فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔اس ایمبولنس خدمت کا ٹول فری نمبر ہے 108 ۔حاملہ خواتین اور بیمار بچے ٹول فری نمبر 102 پر کال کر کے مفت ایمبونس خدمات سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔لوگ عام قومی سطح کے ٹول فری ہیلپ لائن نمبر 1075 پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔

23 Jan : Media Bulletin on Novel #CoronaVirusUpdates #COVID19 @nitishwarKumar@kansalrohit69 @ByYatishYadav
@airnewsalerts@ANI @HealthMedicalE1 @ddnews_jammu @ddnewsSrinagar pic.twitter.com/XVWRIsi9Wk

— Information & PR, J&K (@diprjk) January 23, 2022

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دیہی علاقوں میں تعمیر نو کے لئے اب سے سرپنچ دے گا اجازت: سرکاری حکم نامہ

Next Post

صحافی سجاد گل کا پی ایس اے ڈوزیئر: فلاح و بہبود کے تعلق سے کم رپورٹنگ اور ملک دشمنی کو بڑھاوا دینا کے الزامات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
صحافی سجاد گل کا پی ایس اے ڈوزیئر: فلاح و بہبود کے تعلق سے کم رپورٹنگ اور ملک دشمنی کو بڑھاوا دینا کے الزامات

صحافی سجاد گل کا پی ایس اے ڈوزیئر: فلاح و بہبود کے تعلق سے کم رپورٹنگ اور ملک دشمنی کو بڑھاوا دینا کے الزامات

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سرینگر میں عدم شناخت لاش برآمد

یوم جمہوریہ کے پر امن انعقاد کے لئے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں: آئی جی پی کشمیر

یوم جمہوریہ کے پر امن انعقاد کے لئے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں: آئی جی پی کشمیر

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

جے ایل این ایم اسپتال ریناواری سرینگر میں آتشزدگی کا واقعہ

سرحد پار 135 جنگجو دراندازی کرنے کے انتظار میں: آئی جی بی ایس ایف

سرحد پار 135 جنگجو دراندازی کرنے کے انتظار میں: آئی جی بی ایس ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »