(سرینگر) جہانگیر چوک علاقے میں فلائی اوور کے قریب ایک عدم شناخت لاش ملی ہے۔تفصیلات کے مطابق نعش دیکھنے کے بعد راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی ، جس کے بعد پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ نعش کی شناخت کی جا رہی ہے.

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS