• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوم جمہوریہ کے موقعہ پر بغیر کال کے مکمل ہڑتال سے وادی میں زندگی کا نظام مفلوج

یوم جمہوریہ کے موقعہ پر بغیر کال کے مکمل ہڑتال سے وادی میں زندگی کا نظام مفلوج

معمول کی سرگرمیاں ٹھپ ،تمام بازار بند اور سڑکیں سنسان و ویران، ٹریفک غائب 

by امت ڈیسک
26/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) یوم جمہوریہ کے موقعہ پر وادی کشمیر میں بغیر کال کے ہی مکمل اور ہمہ گیر بند کے نتیجے پوری وادی میں مکمل ہڑتال رہی،جسکے نتیجے میں معمول کی سرگرمیاں ٹھپ رہنے کے ساتھ ساتھ تمام بازار بند اور سڑکوں سے مسافر ٹرانسپورٹ غائب رہا. سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ وادی میں مکمل اور ہمیہ گیر ہڑتال رہی ۔ شہر کے حساس علاقوں میں بندشوں کا نفاذ عمل میں لایا گیا تھا جس کے تحت سڑکوں اور گلی کوچوں میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی تھیں۔ حساس علاقوں میں پولیس اور سی آر پی ایف کے سینکڑوں اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی۔ شہر کے سول لائنز ائریا میں اگر چہ اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی مگر لوگوں کی نقل و حمل پر کسی بھی قسم کی کوئی پابندی نہیں تھی۔ شہر کے کم وبیش تمام علاقوں میں غیر مہلک اسلحہ اور آلات سے لیس سیکورٹی فورسز اور پولیس کو امکانی گڑبڑ سے نمٹنے کیلئے تیار حالت میں دیکھاگیا، ہڑتال کے نتیجے میں سڑکیں سنسان اور بازار ویران رہے ۔ ادھر وادی کے دیگر اضلاع میں بھی مکمل ہڑتال رہی جسکی وجہ سے زندگی کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ۔ ہڑتال کی وجہ سے دکانیں اور کاروباری مرکز بند رہے۔ اس دوران سڑکوں پر جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑا کرکے چوراہوں پر بکتربند گاڑیاں رکھی گئیں تھیں۔ اس دوران سڑکوں پر سے فورسز اہلکاروں کے علاوہ اور کوئی بھی شخص نظر نہیں آرہا تھا جبکہ انتہائی حساس والے علاقوں اور اہم تنصیبات پر فورسز کا کڑا پہرہ بٹھا دیے گیے تھے. تاہم کسی بھی جگہ سے آخری اطلاع ملنے تک کوئی بھی نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔(ایجنسیاں)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محض فوٹو شوٹ کے لئے ترنگے کی توہین کی جا رہی ہے: عمر عبداللہ

Next Post

چکِ نوگام شوپیان تصادم: مشتبہ عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز آپریشن ختم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
چکِ نوگام شوپیان تصادم: مشتبہ عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز آپریشن ختم

چکِ نوگام شوپیان تصادم: مشتبہ عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز آپریشن ختم

پنتھال کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سرینگرجموں قومی شاہراہ بند

پنتھال کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سرینگرجموں قومی شاہراہ بند

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

دانہ ہامہ سرینگر کی مغوی لڑکی بازیاب، اغوا کار بھی گرفتار: پولیس کا دعویٰ

جموں وکشمیر کی افسرشاہی بھاجپا کی لونڈی، ہر کام کیلئے بھاجپا سے پیشگی اجازت طلب کرنا معمول: نیشنل کانفرنس

جموں وکشمیر کی افسرشاہی بھاجپا کی لونڈی، ہر کام کیلئے بھاجپا سے پیشگی اجازت طلب کرنا معمول: نیشنل کانفرنس

میرواعظ فاؤنڈیشن اور انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے سال 2022 کے کلینڈرکی رسم رونمائی

میرواعظ فاؤنڈیشن اور انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے سال 2022 کے کلینڈرکی رسم رونمائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »