• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چکِ نوگام شوپیان تصادم: مشتبہ عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز آپریشن ختم

چکِ نوگام شوپیان تصادم: مشتبہ عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز آپریشن ختم

by امت ڈیسک
27/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیان) چک نوگام شوپیان میں بدھ کی شام ایک خونریز معرکہ آرائی شروع ہوئی جس میں رات دیر گئے تک 3فوجی اہلکار شدید طور پر زخمی ہوئے جبکہ ملی ٹینٹ محصور تھے۔پولیس کے آفیشل ٹویٹر اکونٹ پر اطلاع دی گئی کہ چک نوگام نامی گائوں میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کے بعد محاصرے کے دوران مسلح جھڑپ شروع ہوئی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ انہیں گائوں میں کم سے کم 2ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس کے بعد شام 7بجے 34آر آر، 14بٹالین سی آر پی ایف اور پولیس ٹاسک فورس شوپیان نے مشترکہ طور پر محاصرہ کیا، لیکن اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جونہی ایک مشتبہ جگہ کی طرف فورسز کی ایک پارٹی پیش قدمی کررہی تھی تو ملی ٹینٹوں نے اچانک فورسز پر حملہ کردیا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شام دیر گئے 7بجکر 25منٹ پر فائرنگ ہوئی جس کے بعد مکمل طور پر خاموشی چھا گئی۔ملی ٹینٹوں کی ابتدائی فائرنگ سے آرمی کے 3اہلکار شدید زخمی ہوئے جنکی شناخت گنر سوم ویر کمار،لانس نائیک مائنک سنگھ اور لانس نائیک سنیل کمار کے بطور ہوئی ہے، جنہیں فوری طور پر سرینگر کے آرمی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے. گاؤں کے چاروں طرف فورسز نے جنریٹرلگاکر روشنی کا انتظام کر لیا اور آپریشن کو وسیع کر کے ملی ٹینٹوں کو ڈھونڈ نکالنے کی کارروائی شروع کردی ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ شام ساڑھے 7بجے کے بعد گاؤں میں کوئی فائرنگ نہیں ہوئی البتہ خوف و ہراس کی صورتحال تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوم جمہوریہ کے موقعہ پر بغیر کال کے مکمل ہڑتال سے وادی میں زندگی کا نظام مفلوج

Next Post

پنتھال کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سرینگرجموں قومی شاہراہ بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پنتھال کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سرینگرجموں قومی شاہراہ بند

پنتھال کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سرینگرجموں قومی شاہراہ بند

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

دانہ ہامہ سرینگر کی مغوی لڑکی بازیاب، اغوا کار بھی گرفتار: پولیس کا دعویٰ

جموں وکشمیر کی افسرشاہی بھاجپا کی لونڈی، ہر کام کیلئے بھاجپا سے پیشگی اجازت طلب کرنا معمول: نیشنل کانفرنس

جموں وکشمیر کی افسرشاہی بھاجپا کی لونڈی، ہر کام کیلئے بھاجپا سے پیشگی اجازت طلب کرنا معمول: نیشنل کانفرنس

میرواعظ فاؤنڈیشن اور انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے سال 2022 کے کلینڈرکی رسم رونمائی

میرواعظ فاؤنڈیشن اور انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے سال 2022 کے کلینڈرکی رسم رونمائی

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 4959 افراد کی کوؤڈ رپورٹ مثبت، سات مریض فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »