• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پنتھال کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سرینگرجموں قومی شاہراہ بند

پنتھال کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سرینگرجموں قومی شاہراہ بند

by امت ڈیسک
27/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر)  270 کلومیٹر طویل سرینگر۔جموں قومی شاہراہ پر جمعرات کے روز پنتھال کے مقام پر چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل وحمل معطل رہی۔ اطلاعات کے مطابق شاہراہ پر جمعرات کی صبح کو پنتھال کے مقام پر بھاری برکم پتھر نیچے گر آئے جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت کو روک دیا گیا ہے، اس دوران متعلقہ ایجنسیوں نے شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے کے لئے مشینری اور نفری کو کام پر لگا دیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ متعلقہ ایجنسیوں کی طرف سے گرین سگنل موصول ہونے کے بعد ہی شاہراہ کو کھول دیا جائے گا۔  دریں اثنا ٹریفک حکام نے بانہال، سیری ، رام بن اور ناشری میں ٹریفک کو روک دیا ہے۔ ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ کام شدو مد سے جاری ہے اور شام تک شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے کے بعد ٹریفک کو آگے جانے کی اجازت دی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چکِ نوگام شوپیان تصادم: مشتبہ عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز آپریشن ختم

Next Post

دانہ ہامہ سرینگر کی مغوی لڑکی بازیاب، اغوا کار بھی گرفتار: پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

دانہ ہامہ سرینگر کی مغوی لڑکی بازیاب، اغوا کار بھی گرفتار: پولیس کا دعویٰ

جموں وکشمیر کی افسرشاہی بھاجپا کی لونڈی، ہر کام کیلئے بھاجپا سے پیشگی اجازت طلب کرنا معمول: نیشنل کانفرنس

جموں وکشمیر کی افسرشاہی بھاجپا کی لونڈی، ہر کام کیلئے بھاجپا سے پیشگی اجازت طلب کرنا معمول: نیشنل کانفرنس

میرواعظ فاؤنڈیشن اور انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے سال 2022 کے کلینڈرکی رسم رونمائی

میرواعظ فاؤنڈیشن اور انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے سال 2022 کے کلینڈرکی رسم رونمائی

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 4959 افراد کی کوؤڈ رپورٹ مثبت، سات مریض فوت

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا لاک ڈائون آج دوپہر 2بجے سے نافذ رہےگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »