• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

حج کی درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں مزید پندرہ دنوں کی توسیع 

اب عازمین حج 15 فروری تک درخواست فارم بھر سکتے ہیں

by امت ڈیسک
31/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) مرکزی حج کمیٹی نے حج درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں پندرہ روز کی توسیع کردی ہے۔ 31 جنوری حج درخواست فارم بھرنے کی آخری تاریخ تھی، لیکن عازمین حج کو مزید سہولیات فراہم کرنے کیلئے درخواست فارم بھرنے کی آخری تاریخ میں پندرہ روز کی توسیع کردی گئی ہے۔ اب عازمین حج 15 فروری تک درخواست فارم بھر سکتے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ کووڈ 19 کے سبب عازمین حج کو مختلف پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ متعلقہ حکام کے مطابق حالات کے مدنظر اور عازمین حج کو مزید سہولیات پہچانے کیلئے درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں مزید توسیع کی گئی ہے۔ یاد رہے مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے چند روز قبل ہی مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور کو ایک مکتوب روانہ کیا گیا تھا ، جس میں تاریخ بڑھانے کی درخواست کی گئی تھی۔ مرکزی حج کمیٹی کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے اقلیتی امور کی مرکزی وزارت نے درخواست فارم بھرنے کیلئے پندرہ روز کی توسیع کی ہے۔مرکزی حج کمیٹی کے سی ای او نے بتایا کہ مرکزی حج کمیئی کو ابھی تک 78 ہزار سے زیادہ درخواست فارم موصول ہوچکے ہیں ، ان میں بغیر محرم کے سفر حج پر روانہ ہونے والی 1600 سے زیادہ خواتین نے درخواستیں دی ہیں۔ مرکزی حج کمیٹی کے سی ای او یعقوب شیخ نے ایک سرکولر جاری کرتے ہوئے تمام ریاستی حج کمیٹیوں کو درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کے متعلق آگاہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حج درخواست فارم بھرنے کا پورا سسٹم ڈیجیٹل ہوگیا ہے اور ہمیں موبائل ایپ سے بھی بڑی تعداد میں درخواست فارم موصول ہورہے ہیں۔ یعقوب شیخ نے کہاکہ حج 2022 کے متعلق حکومت ہند اور حکومت سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ معاہدہ ابھی تک نہیں ہوپایا ہے ، اس کی وجہ سے ہندوستانی عازمین حج کا کوٹہ بھی ابھی تک طے نہیں ہوا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ حج 2022 کیلئے دونوں ممالک کے درمیان جلد ہی بائی لیٹرل ایگریمنٹ ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انتظامیہ سرمائی تعطیلات ختم ہونے سے پہلے تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے لائحہ مرتب کرے: نیشنل کانفرنس

Next Post

عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے نقشے پرجموں کشمیر کو چین اور پاکستان کے ساتھ رکھا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے نقشے پرجموں کشمیر کو چین اور پاکستان کے ساتھ رکھا گیا

عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے نقشے پرجموں کشمیر کو چین اور پاکستان کے ساتھ رکھا گیا

مرکزی وزیر خزانہ آج گیارہ بجے سالانہ بجٹ پیش کریں گی

مرکزی وزیر خزانہ آج گیارہ بجے سالانہ بجٹ پیش کریں گی

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی جانب سے جموں و کشمیر میں ہلکی بارش اور برف باری کی پیش گوئی

خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے 11روزہ عرس کا آغاز، شیڈول جاری

خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے 11روزہ عرس کا آغاز، شیڈول جاری

امریکہ کا قطر کو غیر نیٹو اتحادی بنانے کا فیصلہ

امریکہ کا قطر کو غیر نیٹو اتحادی بنانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »