• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ: 4 فورسز اہلکار زخمی

بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ: 4 فورسز اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
11/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بانڈی پورہ) بانڈی پورہ ضلع میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی طرف سے ایک گرینیڈ پھینکنے سے کم از کم 4 فورسز اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس حکام نے بتایا کہ نبیر پورہ نشاط پارک کے قریب پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ پارٹی پر ایک گرینیڈ پھینکا گیا۔حملے میں تین پولیس اہلکار اور ایک فوجی زخمی ہوا۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔حملے کے بعد مشترکہ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 547 کیسئز، سات اموات

Next Post

مومن آباد بٹہ مالو سرینگر میں چور کے ہاتھوں دو کمسن زخمی، ملزم گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
مومن آباد بٹہ مالو سرینگر میں چور کے ہاتھوں دو کمسن زخمی، ملزم گرفتار

مومن آباد بٹہ مالو سرینگر میں چور کے ہاتھوں دو کمسن زخمی، ملزم گرفتار

مینڈھر پونچھ میں پولیس و عوام کے مابین تصادم، تین اہلکار زخمی

مینڈھر پونچھ میں پولیس و عوام کے مابین تصادم، تین اہلکار زخمی

بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ: 4 فورسز اہلکار زخمی

بانڈی پورہ گرینیڈ حملہ: ایک زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں چل بسا

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد سرینگر کے منبر و محراب 28ویں جمعہ بھی خاموش رہے

جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 540 افراد کی کرونا رپورٹ مثبت، دو اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »