• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 547 کیسئز، سات اموات

by امت ڈیسک
10/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 547 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ اس دوران سات مریض فوت ہوئے۔

10 Feb : Media Bulletin on Novel #CoronaVirusUpdates #COVID19 @nitishwarKumar@kansalrohit69 @ByYatishYadav
@airnewsalerts@ANI @HealthMedicalE1 @ddnews_jammu @ddnewsSrinagar pic.twitter.com/vunFHDedtN

— Information & PR, J&K (@diprjk) February 10, 2022

سرکاری میڈیا بلٹین کے مطابق جمعرات کے روز جموں وکشمیر یوٹی میں 547 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ۔سرینگر ضلع میں 103افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے، بارہ مولہ میں 16، بڈگام میں 22، پلوامہ میں 17، کپواڑہ میں 28، اننت ناگ میں گیارہ ، بانڈی پورہ میں 15، گاندربل میں 19، کولگام آٹھ اور شوپیاں میں ایک شخص کو اس وائرس میں مبتلا پایا گیا۔ جموں ضلع میں سب سے زیادہ 176 افراد کی رپورٹ جمعرات کے روز مثبت آئی ہے، اُدھم پور میں تیرہ ، راجوری نو ، ڈوڈہ میں 22، کٹھوعہ میں 17، سانبہ میں بارہ ، کشتواڑ میں بارہ ، پونچھ میں چار ، رام بن میں 39اور ریاسی میں تین افرادکی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ دریں اثنا جموں وکشمیر میں مزید 2258 صحت یاب ہوئے جن میں سے 662 جموں اور 1596 تعلق رکھتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیشنل کانفرنس کا ورچوئل اجلاس: پارٹی کے اعتراضات اور تجاویز کو حد بندی کمیشن نے نظر انداز کیا: عمر عبدﷲ

Next Post

بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ: 4 فورسز اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ: 4 فورسز اہلکار زخمی

بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ: 4 فورسز اہلکار زخمی

مومن آباد بٹہ مالو سرینگر میں چور کے ہاتھوں دو کمسن زخمی، ملزم گرفتار

مومن آباد بٹہ مالو سرینگر میں چور کے ہاتھوں دو کمسن زخمی، ملزم گرفتار

مینڈھر پونچھ میں پولیس و عوام کے مابین تصادم، تین اہلکار زخمی

مینڈھر پونچھ میں پولیس و عوام کے مابین تصادم، تین اہلکار زخمی

بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ: 4 فورسز اہلکار زخمی

بانڈی پورہ گرینیڈ حملہ: ایک زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں چل بسا

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد سرینگر کے منبر و محراب 28ویں جمعہ بھی خاموش رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »