• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مینڈھر پونچھ میں پولیس و عوام کے مابین تصادم، تین اہلکار زخمی

مینڈھر پونچھ میں پولیس و عوام کے مابین تصادم، تین اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
11/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پونچھ) پونچھ ضلع کے مینڈھر علاقے میں مقامی لوگوں اور پولیس ٹیم کے مابین تصادم میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ گورسائی پولیس اسٹیشن سے پولیس کی ایک ٹیم کو کچھ تحقیقات کے سلسلے میں مینڈھر سب ڈویژن کے گلہوتہ گاؤں بھیجا گیا۔اسی دوران گاؤں کے لوگوں کے ایک گروپ نے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی موجودگی کے خلاف مزاحمت شروع کردی۔گاؤں والوں نے پولیس ٹیم پر حملہ کر دیا جس سے 3 اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں علاج کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مومن آباد بٹہ مالو سرینگر میں چور کے ہاتھوں دو کمسن زخمی، ملزم گرفتار

Next Post

بانڈی پورہ گرینیڈ حملہ: ایک زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں چل بسا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ: 4 فورسز اہلکار زخمی

بانڈی پورہ گرینیڈ حملہ: ایک زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں چل بسا

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد سرینگر کے منبر و محراب 28ویں جمعہ بھی خاموش رہے

جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 540 افراد کی کرونا رپورٹ مثبت، دو اموات

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سوپور میں البدر کے تین جنگجو گرفتار، فورسز حکام کا دعویٰ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا حید ر پورہ انکاؤنٹر میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

پاکستان اور بھارت کے مابین دوستانہ تعلقات قائم ہونے چاہئے: ڈاکٹر فاروق عبدﷲ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »