• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا، نوجوان اب ترقی کی بات کر رہا ہے: امیت شاہ کا انٹرویو

جموں و کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا، نوجوان اب ترقی کی بات کر رہا ہے: امیت شاہ کا انٹرویو

 ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے،بی جے پی حکومت کی مدت کے دوران سبھی مذاہب اور ذات پات کیلئے ترقی کے منصوبوں پر کام کیا گیا

by امت ڈیسک
21/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر)  جموں و کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ہے کی بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب کشمیر میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کشمیر کا نوجوان اب ترقی کی بات کر رہا ہے اور کشمیر سے پتھراو اب ختم ہوچکا ہے۔ ایک نجی نیوز چینل کو دئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ اترپردیش میں بی جے پی حکومت کی مدت کے دوران سبھی مذاہب اور ذات پات کے لئے ترقی کے منصوبوں پر کام ہوا۔ انہوں نے مرکز اور ریاست کے منصوبوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے کسانوں، نوجوانوں، خواتین سبھی طبقات کے لئے کام کیا۔ وزیر داخلہ نے یوپی کے ساتھ ساتھ ملک کے چار دیگر ریاستوں میں ہو رہے اسمبلی انتخابات میں بھی بی جے پی کے اچھی کارکردگی کی وجہ بتائی۔ جموں و کشمیر کی بات کرتے ہو ئے امیت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ہے۔ امیت شاہ نے کہا کہ ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب کشمیر میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کشمیر کا نوجوان اب ترقی کی بات کر رہا ہے اور کشمیر سے پتھراو اب ختم ہوچکا ہے۔ انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں نہیں مانتا کہ ہندومسلم کی تقسیم ہے۔ پولرائزیشن ضرور ہو رہا ہے۔ غریب، کسان بھی پولرائز ہو رہا ہے۔ بی جے پی کے دور اقتدار میں کسانوں کو کسان کلیان ندھی کا پیسہ مل رہا ہے۔ ووٹ بینک کے حساب سے ہم لوگوں کو نہیں دیکھتے ہیں، جن کا بیشتر، ان کے ساتھ حکومت، وزیر اعظم کے ہرمنصوبہ کا لوگوں کو فائدہ ملے، بی جے پی حکومتیں اس جذبے کے ساتھ کام کرتی ہیں۔ 2 کروڑ 62 لاکھ گھروں میں بیت الخلا نہیں تھا، ہماری حکومت نے یہ سہولت دی۔ یوپی میں بی جے پی کی حکومت نے ایک کروڑ 41 لاکھ گھروں میں بجلی پہنچائی، دو کروڑ 68 لاکھ ایل ای ڈی بلب بانٹے گئے، 15 کروڑ غریبوں کو دو سال سے مفت راشن، 42 لاکھ لوگوں کی رہائش گاہ (آواس) دینے کا کام ہوا۔ 2024 تک ہر آدمی کو گھر دینے کا ہدف ہماری حکومت نے طے کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چھانہ پورہ سرینگر میں آکسیجن سلنڈر دھماکہ: ایک شخص لقمہ اجل

Next Post

لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی دونوں ممالک کے مفاد میں، 5آگست کے بعد پتھر بازی کے واقعات میں کمی: ڈی پی پانڈے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی دونوں ممالک کے مفاد میں، 5آگست کے بعد پتھر بازی کے واقعات میں کمی: ڈی پی پانڈے

لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی دونوں ممالک کے مفاد میں، 5آگست کے بعد پتھر بازی کے واقعات میں کمی: ڈی پی پانڈے

بارہمولہ:سڑک حادثے میں 4فوجی اہلکار زخمی

بارہمولہ:سڑک حادثے میں 4فوجی اہلکار زخمی

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

گاندربل میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف انہدامی مہم کے دوران نوجوان نے خود کو آگ لگادی

وانٹہ پورہ سرینگر میں دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے میں ملوث تین افراد گرفتار: پولیس

سرینگر تیزاب واقعہ: ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

حد بندی کمیشن کی میعاد میں مزید دو ماہ کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »