(بارہمولہ)ضلع بارہمولہ کے سنگرامہ علاقے میں چھورا اسٹاپ کے قریب منگل کو آرمی کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں کم از کم چار اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال میں علاج کے لیے لے جایا گیا۔ حادثے کی وجہ سے ہائی وے پر ٹریفک کی نقل و حرکت متاثر ہوئی جس سے بعد میں بحال کیا گیا.











