• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
روس اور یوکرین کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر مذاکرات کا آغاز

روس اور یوکرین کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر مذاکرات کا آغاز

by امت ڈیسک
28/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بیلاروس) بیلاروس کی سرحد پر روسی اور یوکرینی سفارت کاروں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں فریقین دس نکاتی ایجنڈے پر بات چیت کر رہے ہیں۔ روس کے یوکرین پر حملے کو پانچ روز ہوگئے ہیں جس میں ہلاکتوں اور ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے متضاد دعوے کیے جا رہے ہیں۔ روسی فوجیں یوکرین کے دارلحکومت میں پارلیمنٹ سے صرف 9 کلومیٹر کی دوری پر ہیں جب کہ دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوچکی ہیں جہاں سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔ دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے نیوکلیئر فورس کو جنگ کے لیے فوری طور پر تیار اور مستعد رہنے کا حکم دیا ہے جس پر اقوام متحدہ، نیٹو اور مغربی ممالک نے شدید احتجاج کیا ہے۔ تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان کسی بھی پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کا آغاز بیلا روس کی سرحد پر ہوگیا ہے جہاں فریقین تنازع پر جنگ کے بجائے سفارتی حل پر بات چیت کررہے ہیں۔ چند روز قبل روسی صدر نے مذاکرات کاروں کو بیلاروس بھیجا تھا تاہم یوکرینی صدر نے سابق منسک معاہدے کے غیر فعال ہونے پر بیلا روس کے بجائے کسی دوسرے شہر میں مذاکرات کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم اب دوست ممالک کی مداخلت پر فریقین بیلا روس کی سرحد پر مذاکرات کے لیے تیار ہوگئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مینڈھر پونچھ میں ایل او سی پر مشتبہ درانداز کو حراست میں لیا گیا

Next Post

PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

گلمرگ اور پہلگام میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری، 2 اور 3 مارچ کو موسم خراب ہونے کا امکان

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

سرینگر میں21افراد پر پی ایس اے عائد، 69کے خلاف کیس درج

ایم سی سی ایچ اننت ناگ میں گیس سلنڈر دھماکہ، کئی زخمی

ایم سی سی ایچ اننت ناگ میں گیس سلنڈر دھماکہ، کئی زخمی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پولیس کا سرینگر میں ایک جنگجو اعانت کار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »