• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

مینڈھر پونچھ میں ایل او سی پر مشتبہ درانداز کو حراست میں لیا گیا

by امت ڈیسک
28/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پونچھ) آرمی  نے سرحدی سب دویژن مینڈھر میں ایک درانداز کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول کے اُس پار تحصیل ہجیرہ سے تعلق رکھنے والے ایک درانداز کو پونچھ کے سرحدی علاقہ بلنوئی مینڈھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔  حراست میں لیے گئے مشتبہ درانداز کو اب تفتیش کے لیے فورسز کے کیمپ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ ضلع پونچھ کی مینڈھر سب ڈویژن کے منکوٹ علاقے میں بلنوئی کے مقام پر لائن آف کنٹرول پر آرمی  نے ایک شخص کو پکڑ لیا جو لائن آف کنٹرول سے دراندازی کی کوشش کر رہا تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حراست میں لیا گیا درانداز27برس کا نوجوان ہے اور وہ پاکستان کے علاقے ہجیرہ کا رہائشی ہے۔ حکام نے بتایا کہ اب اسے آرمی کیمپ میں منتقل کر دیا گیا ہے اور پولیس کی ایک ٹیم کو بھی موقع پر پہنچا دیا گیا ہے جہاں مشترکہ پوچھ گچھ کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صوبائی کمشنر، آئی جی پی کشمیر نے جامع مسجد سرینگر کا دورہ کیا

Next Post

روس اور یوکرین کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر مذاکرات کا آغاز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
روس اور یوکرین کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر مذاکرات کا آغاز

روس اور یوکرین کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر مذاکرات کا آغاز

PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

گلمرگ اور پہلگام میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری، 2 اور 3 مارچ کو موسم خراب ہونے کا امکان

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

سرینگر میں21افراد پر پی ایس اے عائد، 69کے خلاف کیس درج

ایم سی سی ایچ اننت ناگ میں گیس سلنڈر دھماکہ، کئی زخمی

ایم سی سی ایچ اننت ناگ میں گیس سلنڈر دھماکہ، کئی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »