• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

سرینگر میں21افراد پر پی ایس اے عائد، 69کے خلاف کیس درج

by امت ڈیسک
01/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر پولیس اور ضلع انتظامیہ سرینگر نے مشترکہ طورپر منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سرینگر پولیس نے 21 بد نامہ زمانہ منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرکے اُنہیں جیل بھیج دیا، جبکہ 69 دیگر کے خلاف سی آر پی سی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر اعجاز اسد اور ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال کی سربراہی میں ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جس دوران متعدد منشیات فروشوں کو ممنوع نشیلی اشیاءسمیت رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔دریں اثنا سرینگر پولیس نے عوام الناس کو یقین دلایا ہے کہ ضلع میں منشیات اور نشیلی ادویات کے کاروبار کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر کے آفس میں ضلعی انتظامیہ ، پولیس ، سوشل ویلفیئر ، محکمہ صحت اور میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے نمائندوں کا ایک مشترکہ نارکورٹکس کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے ۔مذکورہ کنٹرول روم روزانہ کی بنیاد پر صبح دس بجے سے لے کر رات دس بجے تک لوگوں کے لئے دستیاب رہے گا۔سوشل میڈیا سائٹوں پر بھی عوام کے ساتھ قریبی تال میل بنائے رکھنے کی خاطراقدامات اُٹھائے گئے ہیں. پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریں تاکہ اس بدعت کا قلع قمع کیا جاسکے۔پولیس نے واضح کیا ہے کہ منشیات فروشی کے ناجائز دھندے میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔پولیس کی جانب سے منشیات اور نشیلی ادویات کے خلاف چلائی جا رہی مہم کامقصد لوگوں کو منشیات سے پاک ماحول فراہم کرنا مقصود ہے۔منشیات فروش سماج کیلئے ناسور بن چکے ہیں لہذا اس بیماری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے ہر ایک کو اپنا دست تعاون پیش کرنا چاہئے تاکہ نوجوان نسل کو بری عادتوں میں مبتلا ہونے سے پرے رکھا جاسکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری، 2 اور 3 مارچ کو موسم خراب ہونے کا امکان

Next Post

ایم سی سی ایچ اننت ناگ میں گیس سلنڈر دھماکہ، کئی زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
ایم سی سی ایچ اننت ناگ میں گیس سلنڈر دھماکہ، کئی زخمی

ایم سی سی ایچ اننت ناگ میں گیس سلنڈر دھماکہ، کئی زخمی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پولیس کا سرینگر میں ایک جنگجو اعانت کار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

شالہ بگ گاندربل میں ٹریکٹرالٹنے سے دو بھائی لقمہ اجل

شالہ بگ گاندربل میں ٹریکٹرالٹنے سے دو بھائی لقمہ اجل

کشمیر میں دہائی کے بعد عسکریت پسندوں کی تعداد میں کمی، نوجوان مستقبل سنوارنے میں مصروف

کشمیر میں دہائی کے بعد عسکریت پسندوں کی تعداد میں کمی، نوجوان مستقبل سنوارنے میں مصروف

نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

سال رواں کے پہلے دو ماہ بھی جموں و کشمیر میں خونین ثابت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »