• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

سال رواں کے پہلے دو ماہ بھی جموں و کشمیر میں خونین ثابت

34ہلاکتیں ریکارڈ درج ، مہلوکین میں 28جنگجو، دو فوجی اور تین پولیس اہلکار بھی شامل

by امت ڈیسک
01/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سال رواں کے پہلے دو ماہ بھی جموں و کشمیر میں خونین ثابت ہوئے جس دوران 34ہلاکتیں ریکارڈ ہوئی جن میں 15مسلح جھڑپوں میں 28جنگجوجبکہ مہلوکین میں دو فوجی اور تین پولیس اہلکار بھی شامل ہے ۔ سال رواں کے ماہ فروری میں وادی کشمیر میں کل ملا کر 5مسلح جھڑپیں ہوئی جن میں سات مقامی جنگجو ہلاک ہو گئے جبکہ جنگجویانہ کارورائیوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو آفیسر سمیت دو فوجی اہلکار زخمی ہو گئے ۔ شوپیان کے امشی پورہ علاقے میں ایک پولیس آفیسر ( اے ایس آئی ) شبیر احمد وگے پر جنگجوئوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا ۔ جبکہ ایک پولیس اہلکار ( ڈرائیور) زبیر احمد ساکنہ پاپچن نشاط پارک بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملے میں مارا گیا جبکہ اس حملے میں تین اہلکار بھی زخمی ہوئے تھے ۔ اسی دوران 28فروری کو سرینگر کے بٹہ مالو علاقے میں اینٹی کارپشن بیورو سے وابستہ پولیس آفیسر پر مسلح جنگجوئوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا ۔ اعداد و شمار کے مطابق ماہ فروری میں پانچ مسلح جھڑپوں کے دوران دو فوجی اہلکار بھی ہلاک ہو گئے ۔ فوج کو چیر مرگ زینہ پورہ شوپیان میں اس وقت نقصان اٹھانا پڑا جب وہ فوجی اہلکار سنتوش یادو اور روہت چوان مسلح جھڑپ کے دوران جنگجوئوں کی فائرنگ میں مار ے گئے ۔ جنوبی کشمیر میں چار مسلح جھڑپیں ہوئی جبکہ سرینگر میں ایک ہوئی ۔ ان میں سے امشی پورہ ، چیر مرگ زینہ پورہ ، نو پورہ نادی گام شوپیان اور رنگ پورہ زاکورہ سرینگر شامل ہے ۔ اس دوران شوپیان میں ایک شہری شکیل احمد خان ولد عبد الرحیم خان بھی مارا گیا جس میں پولیس کا کہنا تھا کہ وہ جھڑ پ کے دوران عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں مارا گیا ۔ اس طرح سے اعداد و شمار کے مطابع ماہ جنوری میں 23افراد جن میں 21جنگجو اور 2پولیس اہلکار شامل ہے وہیں اعداد و شمار کے مطابق امسال کے پہلے دوماہ میں کل ملاکر 34ہلاکتیں ہوئی جن میں 28جنگجو ، 3پولیس اہلکار ، دو فوجی جوان اور ایک عام شہر ی بھی شامل ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں دہائی کے بعد عسکریت پسندوں کی تعداد میں کمی، نوجوان مستقبل سنوارنے میں مصروف

Next Post

مرکزی اقلیت کی وزارت کی جانب سے غیر معمولی احکامات صادر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
مرکزی اقلیت کی وزارت کی جانب سے غیر معمولی احکامات صادر

مرکزی اقلیت کی وزارت کی جانب سے غیر معمولی احکامات صادر

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

ایسو سی ایٹ ممبران کی جانب سے پیش کئے گئے بیشتر اعتراضات حد بندی کمیشن نے مسترد کردیئے

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

طویل عرصے بعد کشمیر میں آج اسکول کھل گئے

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

صنعت نگر میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

جموں و کشمیر کیجول لیبررس یونائیٹڈ فرنٹ کا سرینگر میں احتجاج

جموں و کشمیر کیجول لیبررس یونائیٹڈ فرنٹ کا سرینگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »