• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

مائسمہ سرینگر میں حرکت قلب بند ہونے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت واقع

by امت ڈیسک
05/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) مائسمہ سرینگر میں ایک سی آر پی ایف اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی ہے۔ سرکاری عہدے داروں نے بتایا کہ مائسمہ علاقے میں قائم داشمنی آکھرا کیمپ میں تعینات سی آر پی ایف کی 132 بٹالین سے وابستہ ایک اہلکار کار آج  صبح اچانک بے ہوش ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ اہلکار کو بے ہوشی کے عالم میں فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔ متوفی اہلکار کی شناخت41 سالہ دنیش کمار کے طور پر کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برزلہ اسپتال میں آتشزدگی: اسپتال عمارت خاکستر، مریضوں کی مشکلات میں اضافہ

Next Post

گاندربل میں گیارہ روز قبل خود سوزی کرنے والا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
گاندربل میں گیارہ روز قبل خود سوزی کرنے والا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا

گاندربل میں گیارہ روز قبل خود سوزی کرنے والا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا

سری لنکا میں مسلمانوں کی جبری تدفین کی متنازع پالیسی واپس

سری لنکا میں مسلمانوں کی جبری تدفین کی متنازع پالیسی واپس

اسکول ٹیچر نے بچوں کے موبائل فون کو آگ لگا دی

اسکول ٹیچر نے بچوں کے موبائل فون کو آگ لگا دی

کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن، جنگجووں کی صفوں میں ریکروٹمنٹ میں کمی آئی ہے: جی او سی ڈی پی پانڈے

کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن، جنگجووں کی صفوں میں ریکروٹمنٹ میں کمی آئی ہے: جی او سی ڈی پی پانڈے

اسکول پرنسپل نے 84 طلبا کے بال کاٹ دیئے

اسکول پرنسپل نے 84 طلبا کے بال کاٹ دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »