• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسکول پرنسپل نے 84 طلبا کے بال کاٹ دیئے

اسکول پرنسپل نے 84 طلبا کے بال کاٹ دیئے

طلبا کورونا وبا کے دوران گھر میں رہے اور فیشن ایبل ہوگئے:پرنسپل

by امت ڈیسک
06/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(لکھنؤ) اتر پردیش کے مارواڑ انٹر کالج اسکول کے پرنسپل نے پابندی کے باوجود لمبے بال رکھنے والے 84 طلبا کے بال خود کاٹ دیئے۔ تفصیلات کے مطابق اترپردیش کے ایک اسکول کے میدان میں 84 طلبا سر جھکائے بیٹھے ہیں اور پرنسپل صاحب ایک ایک کر کے کان سے اوپر اور گردن سے نیچے بالوں کو کاٹ رہے ہیں۔اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طلبا کو لمبے بال رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔ یہ اسکول کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔ طلبا کو بار بار تنبیہ بھی کی گئی تھی۔اسکول پرنسپل راجیش یادو نے اپنے اقدام کو طلبا کی جانب سے قوانین کو توڑنے کی سزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے دوران زیادہ تر وقت طلبا نے گھر میں گزارا اور اس دوران کچھ زیادہ ہی ماڈرن اور فیشن ایبل ہوگئے۔پرنسپل نے مزید نے کہا کہ گھر میں ان لوگوں کو روکنے والا کوئی نہیں تھا۔ میں نے انہیں سبق سکھانے کے لیے بال کاٹے۔ یہ میرا فرض ہے کہ طلبا کو نظم و ضبط کا طریقہ سکھاؤں۔ اسکول آنا ہے تو انسان بن کے آنا ہوگا۔تاہم طلبا نے اسے ذلت آمیز اقدام قرار دیا۔ دو طلبا کے والدین نے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے شکایت بھی کی ہے۔ پولیس نے بھی پرنسپل کو طلب کیا لیکن ان کے مؤقف کو درست مان کر کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔پرنسپل کی ایک قطار میں کھڑے طلبا کے بال کاٹنے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن، جنگجووں کی صفوں میں ریکروٹمنٹ میں کمی آئی ہے: جی او سی ڈی پی پانڈے

Next Post

کپواڑہ میں حادثہ: ایس ایس بی امتحان دینے جارہےچار اُمیدوار زخمی ، دو کی حالت تشویشناک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
کپواڑہ میں حادثہ: ایس ایس بی امتحان دینے جارہےچار اُمیدوار زخمی ، دو کی حالت تشویشناک

کپواڑہ میں حادثہ: ایس ایس بی امتحان دینے جارہےچار اُمیدوار زخمی ، دو کی حالت تشویشناک

امیراکدل سرینگر میں فورسز اہلکاروں پر گرینیڈ حملہ، عام شہری ہلاک

امیراکدل سرینگر میں فورسز اہلکاروں پر گرینیڈ حملہ، عام شہری ہلاک

برزلہ اسپتال میں آتشزدگی: اسپتال عمارت خاکستر، مریضوں کی مشکلات میں اضافہ

برزلہ اسپتال کی حالیہ آتشزدگی کے پیش نظر پانچ اسپتالوں میں آرتھوپیڈک کلنک شروع کرنے کا فیصلہ لیا گیا :ڈائریکٹر ہیلتھ سروس

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

گپکار الائنس کا وائٹ پیپر: وائٹ پیپر ہو یا بلیک، نیلا ہو یا پیلا، دفعہ 370ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہو گیا، رویندر رینہ 

قاضی گنڈ میں ٹرک بجلی کی ترسیلی لائن کے رابطے میں آنے سے ڈرائیور فوت

قاضی گنڈ میں ٹرک بجلی کی ترسیلی لائن کے رابطے میں آنے سے ڈرائیور فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »