• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مسجدالحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے کورونا پابندیوں کے بغیرنمازادا کی

مسجدالحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے کورونا پابندیوں کے بغیرنمازادا کی

by امت ڈیسک
12/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(مکتہ المکرمہ) سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد مسجد الحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے سماجی فاصلے کے بغیرنمازادا کی۔ سعودی عرب کی وزارت حج اورعمرہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے کورونا پابندیوں کے بغیر نماز جمعہ ادا کی۔

VIDEO: First Friday prayer in the Two Holy Mosques without #COVID19 precautionary measures.pic.twitter.com/JaJultvZ5o

— Inside the Haramain (@insharifain) March 11, 2022

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہرعمر کے بچوں کواپنے والدین اوررشتے داروں کے ساتھ مسجدالحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ رواں سال بڑی تعداد میں لوگ حج ادا کرسکیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز کیلئے اجازت ناموں کی پابندی بھی اب ختم کردی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ، گاندربل اور ہندواڑہ میں شبانہ تصادم آرائیاں 4 جنگجو ہلاک، ایک گرفتار : پولیس

Next Post

سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اب براہ راست بیرون ملک جہاز کے ذریعے سامان روانہ کیا جا سکتا ہے، نوٹیفکیشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اب براہ راست بیرون ملک جہاز کے ذریعے سامان روانہ کیا جا سکتا ہے، نوٹیفکیشن جاری

سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اب براہ راست بیرون ملک جہاز کے ذریعے سامان روانہ کیا جا سکتا ہے، نوٹیفکیشن جاری

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش24 روز بعد بر آمد

برن وار چاڈورہ میں نوجوان کو گھر میں ہی لٹکتے ہوئے پایا گیا

برن وار چاڈورہ میں نوجوان کو گھر میں ہی لٹکتے ہوئے پایا گیا

پارم پورہ میں آتشزدگی: ایک کار اور 17 ڈھانچے خاکستر

پارم پورہ میں آتشزدگی: ایک کار اور 17 ڈھانچے خاکستر

سات دنوں کے دوران لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11ملی ٹینٹ مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

آئی جی پی کشمیر نے کولگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »