• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جس مقصد کے لیے 2019 میں جموں و کشمیر کی ہیئت بدلی گئی تھی وہ پوری طرح ناکام ہوگیا ہے: اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں الزام

جس مقصد کے لیے 2019 میں جموں و کشمیر کی ہیئت بدلی گئی تھی وہ پوری طرح ناکام ہوگیا ہے: اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں الزام

مودی حکومت کے فیصلوں کی وجہ سے جموں وکشمیر کی قسمت کھل گئی ہے: حکمران جماعت

by امت ڈیسک
14/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) لوک سبھا میں اپوزیشن نے آج الزام لگایا کہ جس مقصد کے لیے مرکزی حکومت نے اگست 2019 میں جموں و کشمیر کی ہیئت بدلی تھی وہ پوری طرح ناکام ہوگئی ہے، جب کہ حکمراں جماعت نے دعویٰ کیا ہے کہ مودی حکومت کے فیصلوں کی وجہ سے جموں وکشمیر کی قسمت کھل گئی ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے لوک سبھا میں دوپہر کے کھانے کے وقفے کے بعد بجٹ اور سال 2022-23 کے لیے گرانٹس کے مطالبات اور جموں و کشمیر کے لیے سال 2021-22 کے ضمنی مطالبات پیش کیے۔اس پر کانگریس کے منیش تیواری اور ریوولیوشنری سوشلسٹ پارٹی کے این کے پریما چندرن نے مخالفت کی کہ کسی بھی یونین ٹیریٹری کا بجٹ پارلیمنٹ میں کیوں پاس کیا جا رہا ہے، اگر ایسا ہے تو کیا حکومت نے دیگر یونین ٹیریٹریوں کا بجٹ بنایا ہے، اس پر بھی بات کریں گے۔ مسٹر پریم چندرن نے لداخ کے بجٹ کے بارے میں بھی سوال کیا۔ اس پر حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان کافی بحث و مباحثے کے بعد صدارتی چیئرمین بھرتری ہری مہتاب نے حکم دیا کہ جس یونین ٹیریٹری کے قانون ساز ایوان معلق حالت میں ہیں ان کے بجٹ پر پارلیمنٹ میں بحث کی جائے۔ انہوں نے سال 2021-22 کے ضمنی مطالبات پر بحث پر اپوزیشن کے اعتراضات کو بھی مسترد کردیا۔ بحث کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر منیش تیواری نے اس بات پر بھی اعتراض کیا کہ انہیں ایوان میں بحث سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ قبل 12:45 بجے بجٹ پیپر موصول ہوئے تھے۔ ایسی حالت میں کسی بھی انسان کے لیے سات کتابیں پڑھنا ممکن نہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش

Next Post

چرسو اونتی پورہ میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی میں ایک عسکریت پسند ہلاک : پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک: پولیس کا دعویٰ

چرسو اونتی پورہ میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی میں ایک عسکریت پسند ہلاک : پولیس کا دعویٰ

اسلام میں حجاب ضروری نہیں، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

اسلام میں حجاب ضروری نہیں، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

مسجد نبوی ﷺ  میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ عارضی طورپربند

مسجد نبوی ﷺ میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ عارضی طورپربند

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

واگورہ کریری میں مٹی کے تودے گرنے سے دو افراد ہلاک

2 سال میں جموں و کشمیر میں 104 سیکورٹی اہلکار ہلاک،223 زخمی: وزارتِ داخلہ کا پارلیمنٹ میں جواب

2 سال میں جموں و کشمیر میں 104 سیکورٹی اہلکار ہلاک،223 زخمی: وزارتِ داخلہ کا پارلیمنٹ میں جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »