(پلوامہ) ضلع پلوامہ کے چرسو اونتی پورہ علاقے میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آرائی میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب مصدقہ اطلاعات کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ پولیس نے ایک ٹویٹ میں اطلاع دی ہے کہ انکاؤنٹر میں ایک ملی ٹنٹ مارا گیا ہے جبکہ آپریشن جاری ہے.
#AwantiporaEncounterUpdate: 01 #terrorist killed. #Operation going on. Further details shall follow. @JmuKmrPolice https://t.co/oUZGLRAIjo
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) March 15, 2022