• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسلام میں حجاب ضروری نہیں، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

اسلام میں حجاب ضروری نہیں، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

by امت ڈیسک
15/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بنگلورو) کرناٹک ہائی کورٹ نے آج فیصلہ سناتے ہوئے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی تمام درخواستوں کو یہ کہتے ہوئے خارج کر دیا کہ حجاب پہننا اسلام میں ضروری نہیں ہے۔ کرناٹک ہائیکورٹ کے مطابق حجاب کو اسلام میں ضروری نہیں مانا گیا ہے۔ عدالت نے حجاب پہننے سے متعلق دائر تمام عرضیوں کو خارج کردیا۔ اس سے قبل ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی مختلف درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ خیال رہے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی، جسٹس کرشنا ایس ڈکشٹ اور جسٹس قاضی زیب النسا محی الدین پر مشتمل تین ججوں کی بنچ تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی مختلف درخواستوں کی سماعت کر رہی تھی۔ واضح رہے 25 فروری کو کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی مختلف عرضیوں پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ یاد رہے کلاس رومز میں حجاب پہننے پر اصرار کرنے والی اُڈپی پری یونیورسٹی کی طالبات کا مطالبہ اس وقت تنازعہ میں تبدیل ہوگیا تھا جب بعض ہندو طلبا نے زعفرانی شال اوڑھنا شروع کیا تھا جس کے بعد یہ مسئلہ ریاست کے دیگر علاقوں تک پھیل گیا، ریاستی حکومت نے یونیفارم کے اصول پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا تھا۔ طالبات نے عرضی داخل کی تھی کہ انہیں اسکول یونیفارم کے ساتھ کلاس روم میں حجاب پہننے کی اجازت دی جائے، کیونکہ حجاب ان کے مذہب کا حصہ ہے۔ آج کرناٹک ہائی کورٹ نے ان طالبات کی تمام عرضیاں خارج کردیں۔ قوی امکان ہے کہ معاملہ اب سپریم کورٹ میں چلینج کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چرسو اونتی پورہ میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی میں ایک عسکریت پسند ہلاک : پولیس کا دعویٰ

Next Post

مسجد نبوی ﷺ میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ عارضی طورپربند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
مسجد نبوی ﷺ  میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ عارضی طورپربند

مسجد نبوی ﷺ میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ عارضی طورپربند

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

واگورہ کریری میں مٹی کے تودے گرنے سے دو افراد ہلاک

2 سال میں جموں و کشمیر میں 104 سیکورٹی اہلکار ہلاک،223 زخمی: وزارتِ داخلہ کا پارلیمنٹ میں جواب

2 سال میں جموں و کشمیر میں 104 سیکورٹی اہلکار ہلاک،223 زخمی: وزارتِ داخلہ کا پارلیمنٹ میں جواب

جموں وکشمیر میں ”سب کچھ ٹھیک ہے“ کا بیانیہ فرسودہ : لوک سبھا میں حسنین مسعودی کا خطاب

جموں وکشمیر میں ”سب کچھ ٹھیک ہے“ کا بیانیہ فرسودہ : لوک سبھا میں حسنین مسعودی کا خطاب

شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک: پولیس کا دعویٰ

سرینگر کے شنکر پورہ نوگام علاقے میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »