• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پانچ اگست2019 کو کشمیریوں پر بجلی گری

تمام سیاسی جماعتوں نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے درمیان تقسیم پیدا کی ہے: غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
20/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد، جو اپوزیشن پارٹی کے جی 23 کے رکن ہیں، نے اتوار کو 1990 کے کشمیریوں کے اخراج اور ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس سمیت تمام سیاسی جماعتیں مختلف بنیادوں پر لوگوں میں تقسیم پیدا کررہی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ وادی میں پنڈتوں کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے لیے بقولِ ان کے پاکستان اور دہشت گردذمہ دار ہیں۔ غلام نبی آزاد کا یہ تبصرہ فلم ’دی کشمیر فائلز‘ پر جاری تنازعہ کے پس منظر میں آیا۔ اسی دوران آزاد نے کہا ، ” سیاسی جماعتیں مذہب، ذات پات اور دیگر چیزوں کی بنیاد پر (لوگوں کے درمیان) تقسیم پیدا کر رہی ہیں۔ میں کسی بھی پارٹی کو معاف نہیں کر رہا ہوں، بشمول میری پارٹی(کانگریس)۔ سول سوسائٹی کو اتحاد کیساتھ ساتھ رہنا چاہیے۔ بلا امتیاز ذات پات، مذہب سب کو انصاف ملنا چاہیے”۔انہوں نے زور دیا کہ ’’مہاتما گاندھی سب سے بڑے ہندو اور سیکولر تھے‘‘۔جموں میں ایک خطاب کے دوران آزاد نے مزید کہا، ” جموں و کشمیر میں جو کچھ ہوا ہے اس کے ذمہ دار پاکستان اور عسکریت پسند ہیں۔ اس نے جموں اور کشمیر میں بشمول ہندو، کشمیری پنڈت، مسلمان، ڈوگرہ سبھی کو متاثر کیا ہے”۔آزاد نے کہا کہ بی جے پی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے فلم کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کے زریعے ایک مخصوص طبقے کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر تیزاب حملہ:عدالت نے دو ملزمان کے خلاف الزامات طے کئے

Next Post

حکمرانوں کی طرف سے جموں وکشمیر سے متعلق کئے جارہے دعوے جھوٹ اور فریب:نیشنل کانفرنس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

حکمرانوں کی طرف سے جموں وکشمیر سے متعلق کئے جارہے دعوے جھوٹ اور فریب:نیشنل کانفرنس

جموں و کشمیر کو عسکریت اور بدعنوانی سے پاک کرکے ایک ترقی یافتہ خطہ بنانا ہمارا ہدف: ایل جی منہوج سنھا

جموں و کشمیر کو عسکریت اور بدعنوانی سے پاک کرکے ایک ترقی یافتہ خطہ بنانا ہمارا ہدف: ایل جی منہوج سنھا

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان عہدے سے مستعفی، الیکشن کے پیش نظر بھاجپاکا خاص مشن سونپاجائے گا

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان عہدے سے مستعفی، الیکشن کے پیش نظر بھاجپاکا خاص مشن سونپاجائے گا

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

پتھر گرنے کی وجہ سے سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے مسلسل بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »