• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

حکمرانوں کی طرف سے جموں وکشمیر سے متعلق کئے جارہے دعوے جھوٹ اور فریب:نیشنل کانفرنس

by امت ڈیسک
20/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نیشنل کانفرنس نے جموں وکشمیر میں بے روزگاری کی شرح میں روز بہ روز ہوتے جارہے بے تحاشہ اضافے پر زبردست تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکمران ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر زمین و آسمان کے قلابے ملانے کے کتنے ہی جھوٹے دعوے کیوں نہ کرے لیکن زمینی سطح کے اعداد و شمار سے حکومتی پروپیگنڈا ریت کی دیوار ثابت ہوجاتا ہے۔پارٹی کے ترجمان عمران نبی ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج تک مرکزجموں وکشمیر سے متعلق بے روزگاری سے متعلق غیر سرکاری رپورٹوں کی نفی کرتا آیا ہے لیکن آج حکومت ہند کی وزارت شماریات اور پروگرام نے اپنی تازہ ترین میں اس بات انکشاف کیا ہے کہ جموں و کشمیر میں پڑھے لکھے نوجوانوں میں بے روزگاری کے کی شرح 46.3 فیصد تک پہنچ گئی ہیں اور جموں وکشمیر بے روزگار کے معاملے میں پورے ملک میں دوسرے نمبر پر ہے۔اتناہی نہیں بلکہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں خواتین میں بے روزگاری کی شرح 67.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ 3 سال سے جموں وکشمیر کو اندھیروں میں دھکیلنے کا سلسلہ دن رات جاری رکھا گیا ہے اور جان بوجھ کر نوجوان کُش پالیسیاں اپنائی گئیں ہیں۔اُن کے مطابق ملک اور باہری دنیا کو دکھانے کیلئے گذشتہ 3 برسوں سے لگاتار 60 ہزار سریع الرفتار سرکاری ملازمتیں دینے کے اعلانات کئے جارہے ہیں لیکن اُلٹا یہاں کے ملازمین کو نوکریاں سے برطرف کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت سطح پر دعوے کئے جارہے ہیں کہ یہاں سرمایہ کاری ہوگی اور 5 لاکھ نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے لیکن گذشتہ 3 سال سے یہاں ایک بھی سرمایہ کاری دیکھنے کو نہیں ملی۔این سی ترجمان نے کہا کہ بے روزگاری کے لحاظ سے جموں وکشمیر میں پڑھے لکھے نوجوانوں میں بے روزگاری کی اتنی زیادہ شرح حکمرانوں اور گذشتہ 3سال سے جاری مرکزی حکومت کی پالیسیوں کی ناکامی کی عکاسی کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ جموں وکشمیر میں تعمیر و ترقی، امن و قانون کی بگڑتی ہوئی صورتحال ، مہنگائی اور بے روزگاری سے متعلق آئے روز زمینی حقائق عوام کے سامنے آرہے ہیں لیکن اس کے باوجود حکومت میں بڑے بڑے عہدوں پر فائز بڑے بڑے لیڈران پارلیمنٹ سے لیکر یہاں تک یہاں کے حالات سے متعلق جھوٹے دعوے اور اعلانات کرتے پھرتے ہیں۔این سی ترجمان نے کہا کہ حکومتی اور انتظامی کا ناکامی اور نااہلی کا خمیازہ یہاں کے عام لوگوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تمام سیاسی جماعتوں نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے درمیان تقسیم پیدا کی ہے: غلام نبی آزاد

Next Post

جموں و کشمیر کو عسکریت اور بدعنوانی سے پاک کرکے ایک ترقی یافتہ خطہ بنانا ہمارا ہدف: ایل جی منہوج سنھا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کو عسکریت اور بدعنوانی سے پاک کرکے ایک ترقی یافتہ خطہ بنانا ہمارا ہدف: ایل جی منہوج سنھا

جموں و کشمیر کو عسکریت اور بدعنوانی سے پاک کرکے ایک ترقی یافتہ خطہ بنانا ہمارا ہدف: ایل جی منہوج سنھا

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان عہدے سے مستعفی، الیکشن کے پیش نظر بھاجپاکا خاص مشن سونپاجائے گا

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان عہدے سے مستعفی، الیکشن کے پیش نظر بھاجپاکا خاص مشن سونپاجائے گا

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

پتھر گرنے کی وجہ سے سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے مسلسل بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بحال

30سے زائد کمپنیوں کے سی ای او کاروباری مواقع تلاش کرنے کے لیے جموں و کشمیر کا چار روزہ دورہ

30سے زائد کمپنیوں کے سی ای او کاروباری مواقع تلاش کرنے کے لیے جموں و کشمیر کا چار روزہ دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »