(بڈگام) مشتبہ عسکریت پسندوں نے چٹہ بگ بڈگام میں ایس پی او اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے دوران اس کا بھائی زخمی ہوا ہے جس سے جے وی سی اسپتال بمنہ منتقل کر دیا گیا ہے.
SPO Ishfaq Ahmad and his brother Umar Jan (a student) were fired upon by terrorists at their residence in village Chadbugh area of Budgam. However Ishfaq Ahmad sccumbed to his injuries & attained martyrdom. Area cordoned off, search operation in progress. Further details follow.
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) March 26, 2022
تفصیلات کے مطابق مطابق مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایس پی او اشفاق احمد ڈار ولد غلام احمد ڈار کو گھر میں گولی مار کرہلاک کردیا جبکہ فائرنگ میں اس کا بھائی عمر جان ڈار زخمی ہوگیا ہے…