• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امام صاحب شوپیاں میں ایس او جی کیمپ پر گرینیڈ حملہ

امام صاحب شوپیاں میں ایس او جی کیمپ پر گرینیڈ حملہ

by امت ڈیسک
28/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیاں) شوپیان ضلع کے امام صاحب علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایس او جی کیمپ پر گرینیڈ حملہ کیا۔۔ حملے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق  عسکریت پسندوں نے پیر کی شام ساڑھے 7 بجے امام صاحب علاقے میں واقع ایس و جی کیمپ پر پہلے گرینیڈ داغا اور بعد میں فائرنگ کی۔ اطلاعات کے مطابق طرفین میں کچھ دیر تک فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔لیکن اس حملہ میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔حملے کے فوراً بعد فورسز اہلکار کیمپ سے باہر آئے اور انہوں نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیکر حملہ آوروں کو ڈھونڈ نے کی کارروائی شروع کی۔ علاقے مٰین رات دیر گئے تک خوف و ہراس کی صورتحال رہی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محکمہ امور صارفین کی انفورسمنٹ ونگ کا سرینگر کے کئی علاقوں کا دورہ 

Next Post

مبینہ رشوت لینے کے الزام میں ہیڈ کانسٹبل کے بعد ایس ایچ او نشاط بھی معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

مبینہ رشوت لینے کے الزام میں ہیڈ کانسٹبل کے بعد ایس ایچ او نشاط بھی معطل

پولیس کی آٹو رکشا ڈرائیوروں کو ہدایت، پچھلی سیٹ پر بیٹھا مسافر باہر سے صاف نظر آنا چاہئے

پولیس کی آٹو رکشا ڈرائیوروں کو ہدایت، پچھلی سیٹ پر بیٹھا مسافر باہر سے صاف نظر آنا چاہئے

آئی جی سینٹرل کشمیر نے امرناتھ یاترا کی تیاریوں کے سلسلے سیکورٹی کاجائزہ لیا

آئی جی سینٹرل کشمیر نے امرناتھ یاترا کی تیاریوں کے سلسلے سیکورٹی کاجائزہ لیا

پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کا سرینگر میں پارٹی کنونشن:لوگوں کو تقسیم کرکے حکومت کی جارہی ہے،پارٹی لیڈروں کا ورکرز سے خطاب

پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کا سرینگر میں پارٹی کنونشن:لوگوں کو تقسیم کرکے حکومت کی جارہی ہے،پارٹی لیڈروں کا ورکرز سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے نئے نامزد وقف بورڈ اراکین کی پذیرائی

لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے نئے نامزد وقف بورڈ اراکین کی پذیرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »