• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آئی جی سینٹرل کشمیر نے امرناتھ یاترا کی تیاریوں کے سلسلے سیکورٹی کاجائزہ لیا

آئی جی سینٹرل کشمیر نے امرناتھ یاترا کی تیاریوں کے سلسلے سیکورٹی کاجائزہ لیا

by امت ڈیسک
28/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(گاندربل) آئی جی سنٹرل کشمیر سجیت کمار نے ضلع گاندربل کا دورہ کرکے سیکورٹی منظر نامے اور امرناتھ جی یاترا کی تیاریوں کے بارے میں ضلع پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ کے دوران امن و قانون کی صورتحال خصوصا امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی نے پولیس چوکی ناگبل کی زیر تعمیر عمارت کے علاوہ مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے سالانہ امرناتھ یاترا، جو 30 جون 2022 سے شروع ہونے والی ہے، کو خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے پر زور دیتے ہوئے پولیس افسران سے مستعد رہنے کی تلقین کی۔انہوں نے کہا کہ ’’ملک دشمن عناصر کو کسی بھی حال میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’ملک مخالف سرگرمیوں خصوصا عسکری کارروائیوں کو مکمل طور پر روکنے کے لیے پولیس کو مزید مدد فراہم کی جائے گی۔‘‘ انہوں نے ضلع میں امن وسکون کو ہر صورت میں برقرار رکھنے کے علاوہ پولیس اور عوامی رابطہ کو مضبوط کرنے پر بھی زور دیا۔ جائزہ میٹنگ میں ایس ایس پی گاندربل نکھل بورکر، اے ایس پی گاندربل فیروز یحییٰ، ایس ڈی پی او کنگن یاسر قادری، ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر گاندربل غلام حسن سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس کی آٹو رکشا ڈرائیوروں کو ہدایت، پچھلی سیٹ پر بیٹھا مسافر باہر سے صاف نظر آنا چاہئے

Next Post

پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کا سرینگر میں پارٹی کنونشن:لوگوں کو تقسیم کرکے حکومت کی جارہی ہے،پارٹی لیڈروں کا ورکرز سے خطاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کا سرینگر میں پارٹی کنونشن:لوگوں کو تقسیم کرکے حکومت کی جارہی ہے،پارٹی لیڈروں کا ورکرز سے خطاب

پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کا سرینگر میں پارٹی کنونشن:لوگوں کو تقسیم کرکے حکومت کی جارہی ہے،پارٹی لیڈروں کا ورکرز سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے نئے نامزد وقف بورڈ اراکین کی پذیرائی

لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے نئے نامزد وقف بورڈ اراکین کی پذیرائی

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سوشل میڈیا پرقابل اعتراض تبصرہ, لالچوک سرینگر کا رہائشی جموں میں گرفتار

جموں وکشمیر میں صنعتی یونٹس کا قیام:اراضی کی الاٹمنٹ کیلئےحکومت کو47ہزار441کروڑ روپے کی 4ہزار226تجاویز موصول

جموں وکشمیر میں صنعتی یونٹس کا قیام:اراضی کی الاٹمنٹ کیلئےحکومت کو47ہزار441کروڑ روپے کی 4ہزار226تجاویز موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »