• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس کی آٹو رکشا ڈرائیوروں کو ہدایت، پچھلی سیٹ پر بیٹھا مسافر باہر سے صاف نظر آنا چاہئے

پولیس کی آٹو رکشا ڈرائیوروں کو ہدایت، پچھلی سیٹ پر بیٹھا مسافر باہر سے صاف نظر آنا چاہئے

by امت ڈیسک
28/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر میں آٹو رکشا ڈرائیوروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھے مسافر باہر سے صاف نظر آنے چاہئے۔جموں وکشمیر پولیس نے آٹو رکشا ڈرائیوروں کو ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھے مسافر باہر سے نظر آنا چاہئے اورا س کے لئے پچھلی سیٹ کو اس طرح ڈھکیں تاکہ باہر سے سب کچھ صاف صاف نظر آسکے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ آٹو رکشوں میں ڈھکی ہوئی سیٹ کا غلط کاموں کے لئے استعمال کیا جارہا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے آٹو رکشا ڈرائیورز اس بات کو یقینی بنائیں کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھا مسافر باہر سے صاف نظر آنا چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مبینہ رشوت لینے کے الزام میں ہیڈ کانسٹبل کے بعد ایس ایچ او نشاط بھی معطل

Next Post

آئی جی سینٹرل کشمیر نے امرناتھ یاترا کی تیاریوں کے سلسلے سیکورٹی کاجائزہ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
آئی جی سینٹرل کشمیر نے امرناتھ یاترا کی تیاریوں کے سلسلے سیکورٹی کاجائزہ لیا

آئی جی سینٹرل کشمیر نے امرناتھ یاترا کی تیاریوں کے سلسلے سیکورٹی کاجائزہ لیا

پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کا سرینگر میں پارٹی کنونشن:لوگوں کو تقسیم کرکے حکومت کی جارہی ہے،پارٹی لیڈروں کا ورکرز سے خطاب

پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کا سرینگر میں پارٹی کنونشن:لوگوں کو تقسیم کرکے حکومت کی جارہی ہے،پارٹی لیڈروں کا ورکرز سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے نئے نامزد وقف بورڈ اراکین کی پذیرائی

لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے نئے نامزد وقف بورڈ اراکین کی پذیرائی

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سوشل میڈیا پرقابل اعتراض تبصرہ, لالچوک سرینگر کا رہائشی جموں میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »