• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 2زخمی

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 2زخمی

by امت ڈیسک
04/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پلوامہ) ضلع پلوامہ کے لاجورہ گاوں میں مشتبہ جنگجووں نے دو غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوئے اور اُنہیں ضلع اسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا۔ یاد رہےکہ اتوار کی شام کو پلوامہ کے ہی نوپورہ بالاعلاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں غیر مقامی ڈرائیور اور کنڈیکٹر شدید طورپر زخمی ہوئے تھے۔ حکام نے بتایا کہ پیر کے روز لاجورہ پلوامہ میں مشتبہ جنگجووں نے دو غیر مزدوروں پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا جہاں سے اُنہیں ضلع اسپتال ریفر کیا گیا۔زخمیوں کی شناخت پتلیشور کمار ولد جوکو چودھری اور تھاگ چودھری ساکنان بہار کے بطور ہوئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ پتلیشور کمارکے بازو اور تھاگ چودھری کی ٹانگ اور بازو میں گولی پیوست ہوئی ہے اور اُن کی حالت قدرے بہتر ہے۔ دریں اثناء فورسز نے علاقے کومحاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیگین جھیل میں شبانہ آتشزدگی :7 ہاؤس بوٹ خاکستر، کروڑوں کا نقصان

Next Post

کانگریس پارٹی کا جموں میں حد بندی کمیشن کے خلاف احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کانگریس پارٹی کا جموں میں حد بندی کمیشن کے خلاف احتجاج

کانگریس پارٹی کا جموں میں حد بندی کمیشن کے خلاف احتجاج

مائسمہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں 2 سی آر پی ایف اہلکار زخمی

مائسمہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں 2 سی آر پی ایف اہلکار زخمی

مائسمہ سرینگر میں فائرنگ: زخمی سی آر پی ایف اہلکاروں میں سے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا

مائسمہ سرینگر میں فائرنگ: زخمی سی آر پی ایف اہلکاروں میں سے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی ادائیگی

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی ادائیگی

یو ٹیوب نے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کردیا

یو ٹیوب نے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »