• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی ادائیگی

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی ادائیگی

by امت ڈیسک
04/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

( نیویارک) امریکا کی تاریخ میں پہلی بار سینکڑوں مسلمانوں نے نیویارک کے معروف علاقے ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی۔مسلمانوں کے مقدس ترین مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ مہینہ سحر و افطار کے بابرکت لمحات اور تراویح میں قرآن مجید کی تلاوت سننے سے سجا ہوتا ہے۔ تراویح کے بڑے بڑے اجتماعات نہ صرف مساجد بلکہ عوامی مقامات پر بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔اس حوالے سے امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک کے قلب اور معروف تجارتی مقام ’ٹائمز اسکوائر‘ پر باجماعت نماز تراویح ادا کی گئی جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔منتظمیں نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نماز تراویح کے اجتماع کے انعقاد کا مقصد اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کے غلط تاثر کو زائل کرکے یہ بتانا تھا کہ اسلام ایک پرامن مذہب ہے۔نماز تراویح میں شرکت کرنے والے مسلمان شہریوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تراویح میں قرآن سننا، رمضان کی خاص عبادت ہے اور آج یہ سعادت حاصل کرکے خوشی ہورہی ہے۔واضح رہے کہ ٹائمز اسکوائر پر افطار اور نماز مغرب کی ادائیگی کی جاتی رہی ہے تاہم پہلی بار باجماعت تراویح کا انعقاد کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مائسمہ سرینگر میں فائرنگ: زخمی سی آر پی ایف اہلکاروں میں سے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا

Next Post

یو ٹیوب نے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کردیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
یو ٹیوب نے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کردیا

یو ٹیوب نے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کردیا

سال 2002امشی پورہ شوپیان انکاؤنٹر: آرمی کیپٹن کے خلاف کورٹ مارشل کارروائیاں شروع

سال 2002امشی پورہ شوپیان انکاؤنٹر: آرمی کیپٹن کے خلاف کورٹ مارشل کارروائیاں شروع

چھوٹہ گام شوپیان میں شہری پر فائرنگ ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

چھوٹہ گام شوپیان میں شہری پر فائرنگ ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

کشمیر کا سوال آتا ہے تو غصہ آتا ہے:جموں و کشمیر تنظیم نو بل پر بحث کے دوران کانگریس لیڈر اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے درمیان گرما گرم بحث

کشمیر کا سوال آتا ہے تو غصہ آتا ہے:جموں و کشمیر تنظیم نو بل پر بحث کے دوران کانگریس لیڈر اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے درمیان گرما گرم بحث

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

حدبندی کمیشن کا دورہ:جموں میں 20عوامی وفود ،سیول سوسائٹی اور سیاسی لیڈروں سے ملاقاتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »