• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

عسکری فنڈنگ معاملہ:ایس آئی اے کے دہلی میں متعدد مقامات پر چھاپے

by امت ڈیسک
10/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) جموں و کشمیر کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے اتوار کو  دہلی میں عسکری فنڈنگ کے ایک معاملے کے سلسلے میں متعدد مقامات پر تلاشی لی۔ایس آئی اے جسے حال ہی میں عسکری اور علیحدگی پسندی سے جڑے معاملات کی تحقیقات کے لیے ایک مینڈیٹ کے ساتھ تشکیل دیا گیا تھا، نے کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں جہاں انہیں جیش محمد سمیت دیگر دیگر عسکری تنظیموں کے حامی اوور گراونڈ ورکرز کے متعلق اطلاع ملی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی اے کے چھاپے قومی دارالحکومت میں اوور گراﺅنڈ ورکرس کی نقل و حرکت کے خلاف ایک مصدقہ انٹیلی جنس ان پٹ کے بعد ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لداخ میں زیرِ تعمیر پل منہدم: راجوری کے 2افراد سمیت چار مزدوروں کی موت

Next Post

بیشمبر نگر سرینگر انکاؤنٹر : لشکر طیبہ سے وابستہ 2 جنگجو مارے گئے، پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بیشمبر نگر سرینگر میں انکاؤنٹر: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

بیشمبر نگر سرینگر انکاؤنٹر : لشکر طیبہ سے وابستہ 2 جنگجو مارے گئے، پولیس کا دعویٰ

امریکہ نے کن کن حکومتوں کے تخت الٹے؟

امریکہ نے کن کن حکومتوں کے تخت الٹے؟

روس طالبان سفیر کی تعیناتی قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

روس طالبان سفیر کی تعیناتی قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

سرکردہ ماہر قانون ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کو کشمیر لاء کالج کے پرنسپل کے عہدےسے برطرف کردیا گیا

سرکردہ ماہر قانون ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کو کشمیر لاء کالج کے پرنسپل کے عہدےسے برطرف کردیا گیا

عسکری فنڈنگ معاملہ:18اپریل کو یاسین ملک کے خلاف الزامات طے کئے جائیں گے، این آئی اے

عسکری فنڈنگ معاملہ:18اپریل کو یاسین ملک کے خلاف الزامات طے کئے جائیں گے، این آئی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »