• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرکردہ ماہر قانون ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کو کشمیر لاء کالج کے پرنسپل کے عہدےسے برطرف کردیا گیا

سرکردہ ماہر قانون ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کو کشمیر لاء کالج کے پرنسپل کے عہدےسے برطرف کردیا گیا

علیحدگی پسندوں کے حامی اور عسکریت پسند تنظیموں کی ترجمانی کا الزام

by امت ڈیسک
11/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کشمیر یونیورسٹی کے سابق پروفیسر اور کشمیر لاء کالج کے پرنسپل ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے حامی ہیں اور پاکستانی حمایت یافتہ عسکریت پسند تنظیموں کی ترجمانی کیا کرتے تھے۔ حکومت نے گزشتہ شام آئین کی خصوصی شقوں کو استعمال میں لاکر عسکریت پسندوں کی اعانت کرنے کی پاداش میں انہیں نوکری سے برطرف کردیا ہے۔ اس سے قبل متعدد سرکاری ملازمین کو علیحدگی پسند سوچ یا نظریات رکھنے اور علیحدگی پسندوں اور شدت پسندوں کی اعانت کے الزامات میں نوکریوں سے برطرف کیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ ڈاکٹر شیخ  ایجنسیوں کے راڈار پر اس وقت آئے جب انہوں نے دہلی میں ایک پروگرام بعنوان "آزادی واحد راستہ” میں شرکت کی تھی جس میں انہوں نے کشمیر کی مزاحمتی تحریک کی حمایت کی تھی۔ اس پروگرام کے بعد دہلی پولیس نے ان کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کر لیا تھا۔  خیال رہے ڈاکٹر شیخ شوکت کشمیر کے سرکردہ ماہرین قانون میں شمار کئے جاتے ہیں۔ وہ طویل عرصے تک کشمیر یونیورسٹی کے شعبۂ قانون کے ساتھ وابستہ رہے ہیں اور بین الاقوامی سطح پر کشمیر مسئلے کے سیاسی اور قانونی امورات کے ایک ماہر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ انہون نے ملیشیا میں بھی کئی سال تک کام کیا ہے۔ شوکت حسین کی آراء اکثر ملکی اور بین الاقوامی میڈیا میں استعمال کی جاتی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روس طالبان سفیر کی تعیناتی قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

Next Post

عسکری فنڈنگ معاملہ:18اپریل کو یاسین ملک کے خلاف الزامات طے کئے جائیں گے، این آئی اے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
عسکری فنڈنگ معاملہ:18اپریل کو یاسین ملک کے خلاف الزامات طے کئے جائیں گے، این آئی اے

عسکری فنڈنگ معاملہ:18اپریل کو یاسین ملک کے خلاف الزامات طے کئے جائیں گے، این آئی اے

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

مینڈھر:مبینہ طور پر لٹکے پائے گئے پولیس ہلکار کے اہلِ خانہ نے ایس آئی ٹی جانچ کا مطالبہ کیا

سری نگر تصادم میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک: آئی جی پی کشمیر

خربت پورہ کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

امسال امر ناتھ یاترا تاریخ کی سب سے بڑی یاترا ہوگی : مرکزی اطلاعات و نشرعات سیکریٹری

امسال امر ناتھ یاترا تاریخ کی سب سے بڑی یاترا ہوگی : مرکزی اطلاعات و نشرعات سیکریٹری

کولگام انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، پولیس کا دعویٰ

کولگام انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »