• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لداخ میں زیرِ تعمیر پل منہدم: راجوری کے 2افراد سمیت چار مزدوروں کی موت

لداخ میں زیرِ تعمیر پل منہدم: راجوری کے 2افراد سمیت چار مزدوروں کی موت

by امت ڈیسک
10/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(لیہہ) لداخ کے نوبرا سب ڈویژن میں گرنے والے زیر تعمیر پل کے ملبے تلے چار مزدور مردہ پائے گئے۔عہدیداروں نے بتایا کہ ضلع لیہہ کے گاؤں ڈسکیٹ کے قریب زیر تعمیر شاتسے ٹکنا پل کا ایک حصہ ہفتہ کی شام تقریباً 4 بجے تیز ہوا کی وجہ سے گر گیا، جس میں چھ مزدور پھنس گئے۔حکام نے بتایا کہ 12 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے مشترکہ ریسکیو آپریشن کے بعد جائے وقوعہ سے چار افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں، جب کہ دو افراد کو زخمی حالت میں بچا کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔مرنے والوں کی شناخت راجوری ضلع کے راج کمار اور ورندر، چھتیس گڑھ کے منجیت اور پنجاب کے لو کمار کے طور پر ہوئی ہے۔عہدیداروں نے بتایا کہ زخمی راجوری کے کوکی کمار اور چھتیس گڑھ کے راج کمار کا علاج چل رہا ہے۔لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر آر کے ماتھر نے ریسکیو آپریشن کی قریب سے نگرانی کی اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔واقعے کے فوراً بعد، فوج کی مقامی 102 بریگیڈ، بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے پروجیکٹ وجائک کے ساتھ ساتھ ایئر فورس اسٹیشن لیہہ کی آپریشنل مدد کے ساتھ ایک ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ لداخ کے ڈویژنل کمشنر سوگت بسواس نے آپریشن میں شامل تمام ایجنسیوں کے ساتھ رابطہ کیا. انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فضائیہ کو بچائے گئے لوگوں کو لیہہ کے لیے ہوائی انخلاءکو متحرک کرنے کے لیے شامل کیا گیا ہے۔ماتھر نے کہا ہے کہ حادثے میں متاثرہ افراد بالخصوص پل کی تعمیر پر کام کرنے والے مزدوروں کی ہر طرح کی مدد کی جائے گی.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بیشمبر نگر سرینگر میں انکاؤنٹر: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

Next Post

عسکری فنڈنگ معاملہ:ایس آئی اے کے دہلی میں متعدد مقامات پر چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

عسکری فنڈنگ معاملہ:ایس آئی اے کے دہلی میں متعدد مقامات پر چھاپے

بیشمبر نگر سرینگر میں انکاؤنٹر: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

بیشمبر نگر سرینگر انکاؤنٹر : لشکر طیبہ سے وابستہ 2 جنگجو مارے گئے، پولیس کا دعویٰ

امریکہ نے کن کن حکومتوں کے تخت الٹے؟

امریکہ نے کن کن حکومتوں کے تخت الٹے؟

روس طالبان سفیر کی تعیناتی قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

روس طالبان سفیر کی تعیناتی قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

سرکردہ ماہر قانون ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کو کشمیر لاء کالج کے پرنسپل کے عہدےسے برطرف کردیا گیا

سرکردہ ماہر قانون ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کو کشمیر لاء کالج کے پرنسپل کے عہدےسے برطرف کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »