• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
متری گام پلوامہ میں انکاؤنٹر: ایک آرمی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

متری گام پلوامہ میں انکاؤنٹر: ایک آرمی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

by امت ڈیسک
27/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پلوامہ) ضلع پلوامہ میں آج بعد دوپہر ایک مسلح تصادم کا آغاز ہوا ، جس میں فوج کا اہلکار زخمی ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ کے متری گام علاقے میں جنگجوئوں اور فورسز کے مابین مسلح جھڑپ شروع ہوئی ہے، پولیس کے مطابق جھڑپ کے مقام پر 2سے3جنگجو چھپے ہونے کا خدشہ ہے۔

#Encounter has started at #Mitrigam area of #Pulwama. Police and security forces are on the job. Further details shall follow.@JmuKmrPolice

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) April 27, 2022

قبل ازیں علاقے میں جنگجوئوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد فورسز اور پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لیا۔ پولیس کے مطابق جوں ہی فورسز مشتبہ مقام پر پہنچی تو وہاں چھپےعسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ شروع کر دی، جس سے تصادم کا آغاز ہوا۔ پولیس کے مطابق تصادم میں اب تک ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا ہے، جسے علاج کیلئے نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجلی کی عدم دستیابی کےخلاف سرینگر اور جموں میں مظاہرے

Next Post

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

ایل جی انتظامیہ نے جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع اور شب قدر کی اجازت نہیں دی :انجمن اوقاف

ایل جی انتظامیہ نے جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع اور شب قدر کی اجازت نہیں دی :انجمن اوقاف

متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

کرناہ کپواڑہ میں جنگجووں کے تین بالائی ورکر گرفتار، اسلحہ برآمد :پولیس کا دعویٰ

مصر:اخوان المسلمون مزید 5 سال کے لیے دہشت گردی کی فہرست میں شامل

مصر:اخوان المسلمون مزید 5 سال کے لیے دہشت گردی کی فہرست میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »