• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی انتظامیہ نے جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع اور شب قدر کی اجازت نہیں دی :انجمن اوقاف

ایل جی انتظامیہ نے جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع اور شب قدر کی اجازت نہیں دی :انجمن اوقاف

by امت ڈیسک
28/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے بدھ کو کہا کہ حکام نے تاریخی جامع مسجد میں جمعہ الوداع اور شب قدر کی نماز کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک مجسٹریٹ کی سربراہی میں حکومتی اور پولیس حکام نے بدھ افطار کے بعد جامع مسجد کے احاطے کا دورہ کیا اور اوقاف کے ارکان کو بتایا کہ حکام نے رمضان کے آخری جمعہ کو جامع مسجد میں جمتہ الوداع کی اجتماعی نماز کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تاریخی جامع مسجد میں شب قدر کے موقع پر کسی بھی نماز یا شب کو ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، "انجمن نے "حکام کے اس فیصلے کی سختی سے مذمت کی ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

Next Post

متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

کرناہ کپواڑہ میں جنگجووں کے تین بالائی ورکر گرفتار، اسلحہ برآمد :پولیس کا دعویٰ

مصر:اخوان المسلمون مزید 5 سال کے لیے دہشت گردی کی فہرست میں شامل

مصر:اخوان المسلمون مزید 5 سال کے لیے دہشت گردی کی فہرست میں شامل

سات دنوں کے دوران لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11ملی ٹینٹ مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

کشمیر میں رواں برس47مقامی سمیت 62 عسکریت پسند مارے گئے: آئی جی پی

اقوام متحدہ میں ویٹو کا جواز فراہم کرنے کےحق میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ میں ویٹو کا جواز فراہم کرنے کےحق میں قرارداد منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »