• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

by امت ڈیسک
27/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ نے آج سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں پی اے جی ڈی کو ایک سیاسی اتحاد کی صورت میں سامنے آنا چاہئے۔ عمرعبداللہ نے کہا، "میں پی اے جی ڈی کو آئندہ انتخابات میں بی جے پی اور اس کی اے اور بی ٹیم کو شکست دینے کیلئے ایک ساتھ الیکشن لڑنے کا مشورہ دے رہا ہوں”۔ اسی دوران اُنہوں سپریم کوٹ آف اندیا کی جانب سے دفعہ370کی منسوخی کے خلاف دائر عرضیوں پر سماعت کرنے کی رضامندی کا بھی خیر مقدم کیا، اُنہوں نے کہا کہ عدالت نے اس معاملے کی شنوائی میں دیر کر دی ہے، مزید دیر ہوئی تو عدالت کے فیصلے کو نافذ کرنا مشکل ہو جائے گا۔ عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ 5اگست2019کے بعد مرکزی حکومت کی جانب سے خطے میں متعدد قوانین غیر قانونی طور نافذ کر دیے گئے ہیں، جنہیں بعد میں منسوخ کرنا عدالت اور سرکار کیلئے مشکل ہو جائے گا۔ حدبندی کمیشن کے متعلق ایک سوال کے جواب میں اُنہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے کمیشن کی پہلی رپورٹ پر بھی اعتراضات جتائے تھے اور حال ہی میں شائع رپورٹ کے متعلق اعتراضات بھی درج کرائے گئے ہیں، ختمی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس معاملے پر غور کیا جائے گا۔ حجاب پر پوچھے جانے والے ایک سوال میں عمر نے کہا، "حجاب ہمارا بنیادی حق ہے، کسی کو بھی ہمارے مذہبی معاملات میں مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

متری گام پلوامہ میں انکاؤنٹر: ایک آرمی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

Next Post

ایل جی انتظامیہ نے جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع اور شب قدر کی اجازت نہیں دی :انجمن اوقاف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
ایل جی انتظامیہ نے جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع اور شب قدر کی اجازت نہیں دی :انجمن اوقاف

ایل جی انتظامیہ نے جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع اور شب قدر کی اجازت نہیں دی :انجمن اوقاف

متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

کرناہ کپواڑہ میں جنگجووں کے تین بالائی ورکر گرفتار، اسلحہ برآمد :پولیس کا دعویٰ

مصر:اخوان المسلمون مزید 5 سال کے لیے دہشت گردی کی فہرست میں شامل

مصر:اخوان المسلمون مزید 5 سال کے لیے دہشت گردی کی فہرست میں شامل

سات دنوں کے دوران لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11ملی ٹینٹ مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

کشمیر میں رواں برس47مقامی سمیت 62 عسکریت پسند مارے گئے: آئی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »