• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

جموں میں پُراسرا رطور پر گولی لگنے سے کانسٹیبل از جان

by امت ڈیسک
01/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) جموں کے بشنا ارینا میں پولیس اہلکار کی گولی لگنے سے موت واقع ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو جموں کے بشنا ارینا کے پاسکل گاوں میں پولیس اہلکار پُرا سرار طور پر گولی لگنے سے از جان ہوا ۔انہوں نے بتایا کہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔مہلوک اہلکار کی شناخت کانسٹیبل پنکج بحال کے بطور ہوئی ہے۔پولیس نے اس ضمن میں دفعہ 174سی آر پی سی کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ کانسٹیبل کی کیسے اور کن حالات میں گولی لگنے سے موت واقع ہوئی اس کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس کا کولگام میں ملی ٹینٹ کی گرفتاری کا دعویٰ

Next Post

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر منگل 3 مئی کو ہوگی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر منگل 3 مئی کو ہوگی

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر منگل 3 مئی کو ہوگی

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

ایئرپورٹ پر سامان سے گرینیڈ برآمد، فوجی اہلکار گرفتار

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بڈگام کے بیروہ میں سڑک حادثہ، 50 سالہ شخص لقمہ اجل

انتظامی کونسل نے مسافر ٹیکس پر 50 فیصد چھوٹ کا اعلان کیا

انتظامی کونسل نے مسافر ٹیکس پر 50 فیصد چھوٹ کا اعلان کیا

جموں و کشمیر میں کینسر اسپتال کا قیام وقف بورڈ کی ترجیحات میں شامل: چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان انداربی

مسجدیں اور درگاہیں نعرہ بازی کے لئے نہیں بنی ہیں: وقف بورڈ چیئرپرسن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »