• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر منگل 3 مئی کو ہوگی

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر منگل 3 مئی کو ہوگی

by امت ڈیسک
01/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پاکستان، بھارت سمیت دیگر ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ عید الفطر 3 مٸی بروز منگل کو منایی جاۓ گی۔بھارت میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پہلے ہی شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا تھا، بعد ازاں پاکستان کی رویت ہلال کمیٹی نے بھی عید منگل کو منانے کا اعلان کر دیا۔پاکستان میں شوال المکرم 1443 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔اسی طرح زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں ہوئے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار کو چاند نظر آنے کا امکان انتہائی معدوم ہے۔ماہرین کے مطابق چاند کی عمر اس وقت 17 گھنٹے ہے جبکہ اُسے آسمان پر ظاہر ہونے کے لیے اس کی عمر کم از کم 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔گزشتہ روز سعودی عرب سمیت عرب اور خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا تھا اور ان ممالک میں عیدالفطر پیر 2 مئی 2022 کو منائی جائے گی۔البتہ افغانستان میں عید آج یعنی 1 مئی کو منائی گئی.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں پُراسرا رطور پر گولی لگنے سے کانسٹیبل از جان

Next Post

ایئرپورٹ پر سامان سے گرینیڈ برآمد، فوجی اہلکار گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

ایئرپورٹ پر سامان سے گرینیڈ برآمد، فوجی اہلکار گرفتار

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بڈگام کے بیروہ میں سڑک حادثہ، 50 سالہ شخص لقمہ اجل

انتظامی کونسل نے مسافر ٹیکس پر 50 فیصد چھوٹ کا اعلان کیا

انتظامی کونسل نے مسافر ٹیکس پر 50 فیصد چھوٹ کا اعلان کیا

جموں و کشمیر میں کینسر اسپتال کا قیام وقف بورڈ کی ترجیحات میں شامل: چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان انداربی

مسجدیں اور درگاہیں نعرہ بازی کے لئے نہیں بنی ہیں: وقف بورڈ چیئرپرسن

بجبہاڑہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اے ایس آئی ہلاک

اونتی پورہ میں سی آر پی ایف موبائل بنکر پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »