• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

ایئرپورٹ پر سامان سے گرینیڈ برآمد، فوجی اہلکار گرفتار

by امت ڈیسک
02/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) پیر کو سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک فوجی کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب ہوائی اڈے کی سیکورٹی نے اس کے سامان سے ایک دستی بم برآمد کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ کے ڈراپ گیٹ پر اسکریننگ کے دوران، چھٹی پر جانے والے فوجی اہلکاروں کے سامان سے ایک ایچ ای (ہائی ایکسپلوسیو) ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوا اور اسے پوچھ گچھ کے لیے فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا۔ فوجی اہلکار کی شناخت 42 آر آر کے بالاجی سومپتھ کے طور پر کی گئی ہے اور اسے پولیس چوکی ہمہامہ کے حوالے کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر منگل 3 مئی کو ہوگی

Next Post

بڈگام کے بیروہ میں سڑک حادثہ، 50 سالہ شخص لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بڈگام کے بیروہ میں سڑک حادثہ، 50 سالہ شخص لقمہ اجل

انتظامی کونسل نے مسافر ٹیکس پر 50 فیصد چھوٹ کا اعلان کیا

انتظامی کونسل نے مسافر ٹیکس پر 50 فیصد چھوٹ کا اعلان کیا

جموں و کشمیر میں کینسر اسپتال کا قیام وقف بورڈ کی ترجیحات میں شامل: چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان انداربی

مسجدیں اور درگاہیں نعرہ بازی کے لئے نہیں بنی ہیں: وقف بورڈ چیئرپرسن

بجبہاڑہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اے ایس آئی ہلاک

اونتی پورہ میں سی آر پی ایف موبائل بنکر پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام میں نیشنل کانفرنس سرپنچ سمیت تین گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »