• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سانبہ میں ٹنل کی دریافت اور مشتبہ ڈرون سرگرمیوں کے بعد لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا

سانبہ میں ٹنل کی دریافت اور مشتبہ ڈرون سرگرمیوں کے بعد لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا

by امت ڈیسک
08/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) سانبہ میں ٹنل کو دریافت کرنے اور ایل او سی پر ڈرون سرگرمیوں کے پیش نظرلائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔بی ایس ایف ذرائع نے بتایا کہ موجودہ سیکورٹی صورتحال اور انٹیلی جنس رپورٹس کے پیش نظر بارڈر سیکورٹی فورسز کو بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ پر رکھ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دشوار گزار راستوں کے باوجود بھی بی ایس ایف اہلکار سرحد پر خصوصی گشت کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ سرحد پر کڑی نگرانی و تسلط کو مزید مستحکم کرنے کے لئے فورسز اہلکاروں کو متحرک کردیا گیا ہے۔بی ایس یف ذرائع کے مطابق سرحد پر مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر گزر رکھی جارہی ہے اور ملک دشمن عناصر کی طرف سے کسی بھی ناموافق کوشش کو ناکام بنانے کے لئے فوجی، سی آر پی ایف اور پولیس کے ساتھ مشترکہ گشت بھی جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ جموں میں بین الاقوامی سرحد پر تعینات بی ایس ایف اہلکار سرحد پار سے جنگجووں کی طرف سے کی جانے والی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنا رہے ہیں اور اس دوران حالیہ ایام کے دوران اسلحہ وگولہ بارود کے علاوہ منشیات کی بڑی کھپ بھی ضبط کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امکانی دراندازی کے واقعات کو روکنے کی خاطر ایل او سی پر فوج کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے جبکہ رات کے دوران دکھائی دینے والے آلات کے ذریعے بھی مشکوک افراد پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔ واضح رہے کہ پچھلے ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر غیر معمولی نقل وحرکت کے بعد سیکورٹی ایجنسیوں نے الرٹ جاری کیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام تصادم میں پاکستانی کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق: پولیس

Next Post

پونچھ میں فوجی اہلکا رپر حملے میں ملوث دو افراد گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پونچھ میں فوجی اہلکا رپر حملے میں ملوث دو افراد گرفتار: پولیس

تواریخی ، ثقافتی اور قدیم مقامات کو تحفظ فراہم کریں 

تواریخی ، ثقافتی اور قدیم مقامات کو تحفظ فراہم کریں 

شوپیان کا نوجوان شادی سے ایک ہفتہ قبل بانہال میں مردہ پایا گیا

شوپیان کا نوجوان شادی سے ایک ہفتہ قبل بانہال میں مردہ پایا گیا

ہیف شرمال شوپیاں میں مسلح تصادم کا آغاز

ہیف شرمال شوپیاں میں مسلح تصادم کا آغاز

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کرژھوارہ بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »