• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کپواڑہ : ٹرنچ کی صفائی کے دوران 4 افراد از جان

by امت ڈیسک
13/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) ضلع کپواڑہ کے کیگام علاقے میں جمعے کے روز ٹرنچ کی صفائی کے دوران باپ بیٹے سمیت 4 افراد از جان ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کپواڑہ کے کیگام کنڈی گاوں میں جمعے بعد سہ پہر اُس وقت قیامت صغریٰ بپا ہوئی جب ٹرنچ کی صفائی کے دوران چار افراد بے ہوش ہو گئے ۔معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں اور پولیس نے چاروں کو 168ملٹری ہسپتال درگمولہ پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے چاروں کو مردہ قرار دیا۔متوفین کی شناخت نذیر احمد ماگرے، عبدالغنی ماگرے ، لطیف احمد ماگرے ، اُبید احمد ماگرے کے بطور ہوئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ محمد یونس ساکن کہری بل اننت ناگ نامی نوجوان کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر صدر ہسپتال سرینگر منتقل کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ تصادم میں دو جنگجو جاں بحق :پولیس

Next Post

حد بندی کمیشن کے خلاف دائرعرضی پرسماعت:سپریم کورٹ نے مرکز، جموں و کشمیر انتظامیہ، الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
حدبندی کمیشن رپورٹ: عدالت میں چیلنج کیوں نہیں ہوسکتی؟

حد بندی کمیشن کے خلاف دائرعرضی پرسماعت:سپریم کورٹ نے مرکز، جموں و کشمیر انتظامیہ، الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

رام بن میں آرمی اہلکار کی مبینہ خود کشی

رام بن میں آرمی اہلکار کی مبینہ خود کشی

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

کشمیر میں متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بڈگام: گاڑی کی ٹکر سے شہری ازجان، لواحقین کا قتل کا الزام

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سوپور میں سرگرم جنگجو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »