• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بڈگام: گاڑی کی ٹکر سے شہری ازجان، لواحقین کا قتل کا الزام

by امت ڈیسک
14/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) چاڈورہ بڈگام میں جمعہ کی دیر شام ایک گاڑی کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا۔تاہم مقتول کے اہل خانہ نے احتجاج کیا اور الزام لگایا کہ اسے قتل کیا گیا ہے۔اہل خانہ نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کل رات تقریباً 8.30 بجے وہ گھر پر تھا کہ کسی نے اسے باہر آنے کے لیے بلایا۔ "لیکن وہ گھر واپس نہیں آیا بلکہ اسے قریبی سڑک پر مقامی لوگوں نے خون میں لت پت پایا۔”شہری کی شناخت فاروق احمد شیخ ولد نبی شیخ ساکن کھیری گنڈ چاڈورہ کے طور پر ہوئی ہے جسے فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال نوگام منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔لواحقین نے انتظامیہ سے تمام پہلوؤں کی تحقیقات کی اپیل کی ہے. ایک اہلکار نے بتایا کہ گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور معاملہ کا پتہ لگانے کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے کہ یہ قتل ہے یا حادثہ.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Next Post

سوپور میں سرگرم جنگجو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سوپور میں سرگرم جنگجو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار: پولیس

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: نیچنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ

نارملسی کے تمام دعوے سراب ثابت، پنڈت برادی عدم تحفظ کا شکار: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شوپیاں میں گولی لگنے سے شہری ہلاک، عوامی احتجاج کے بعد واقعے کے بارے میں مجسٹریل انکوائری کا حکم

شوپیاں میں گولی لگنے سے شہری ہلاک، عوامی احتجاج کے بعد واقعے کے بارے میں مجسٹریل انکوائری کا حکم

جموں وکشمیر کو اپنا درجہ واپس دلاکر ہی دم لیں گے:عمر عبداللہ کا سرنکوٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب

جموں وکشمیر کو اپنا درجہ واپس دلاکر ہی دم لیں گے:عمر عبداللہ کا سرنکوٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

کچھ طاقتیں چاہتی ہیں کہ کشمیر میں خون بہتا رہے :رویندر ر رینہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »